سید علی گیلانی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفی SamaaTV
Posted: Jun 29, 2020 | Last Updated: 34 mins agoچیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس سید علی گیلانی نے فورم سے مکمل علیحدگی اختیار کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
اپنے خط میں سید علی گیلانی نے کہا کہ ’’میں اپنی کمزوریوں اور کوتاہیوں کے ساتھ ساتھ اس فورم کے ساتھیوں کی کارکردگی کے لیے جوابدہی کا متحمل نہیں ہوسکتا ہوں۔ آپ تمام حضرات اپنے لیے فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں‘‘۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دورہ انگلینڈ سے قبل اظہر علی نے بڑی خواہش کا اظہار کردیادورہ انگلینڈ سے قبل اظہر علی نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا ARYNewsUrdu
Read more »
ن لیگی رہنما احسن اقبال کی زبان سے ارطغرل ڈرامے کا عجیب طرح سے ذکرآج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگی رہنما احسن اقبال نے ترکی کے مشہور ترین ڈرامے ارطغرل غازی کا عجیب طرح سے ذکر کیا۔
Read more »
ریٹائرمنٹ سے 4 دن قبل نرس کورونا سے چل بسینئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں ایک نرس عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو کر اپنی ریٹائرمنٹ سے 4 روز قبل ہی چل بسی۔بھارتی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے
Read more »
دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
Read more »
دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
Read more »