نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں نیب پھر ریفرنس دائر نہ کرسکا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates AhsanIqbal
اسلام آباد:نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں نیب نے ریفرنس دائر کرنے کیلئے احتساب عدالت سے مزید مہلت کی استدعا کردی ، جسے عدالت نے منظور کر لیا۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نارووال اسپورٹس سٹی اسکینڈل کیس کی سماعت کی ،سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کے جونیئر وکیل سکندر اعجاز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ نیب ایک بارپھراحسن اقبال کیخلاف ریفرنس دائرنہ کرسکا،جس پر حج احتساب عدالت محمد بشیر نے استفسار کیا کہ نارووال اسپورٹس سٹی کاریفرنس کہاں ہے؟۔نیب نے احتساب عدالت سے ایک مرتبہ پھر ریفرنس دائر کرنے کیلئے مزید وقت کی استدعا کی تو عدالت نے نیب کی استدعا منظور کرتے ہوئے سماعت 26 اگست تک ملتوی کر دی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
این ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیل
Read more »
وزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایتوزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
نائیجیریا کی حکومت کی ڈاکوؤں کو انوکھی پیشکشنائیجیریا کی حکومت کی ڈاکوؤں کو انوکھی پیشکش ARYNewsUrdu
Read more »
'کشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے' -لاہور: قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم الحاق پاکستان پر کشمیریوں کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ یوم الحاق پاکستان پرکشمیریوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں، حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں سےزیادہ کسی نےمشکلات نہیں دیکھیں۔ انہوں …
Read more »