نائیجیریا کی حکومت کی ڈاکوؤں کو انوکھی پیشکش ARYNewsUrdu
کانو: نائیجیریا کی حکومت نے ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کو دو گائے دینے کی انوکھی پیشکش کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کی زامفارہ ریاست کے حکام نے ہتھیار ڈالنے والے ڈاکوؤں کو فی کس دو گائے دینے کی منفرد پیشکش کی ہے۔گورنر بیلو ماتوالی کا کہنا ہے کہ ایک بندوق حکومت کے پاس جمع کرانے والے ڈاکو یا اجرتی مجرم کو دو زندہ گائے کی شکل میں معاوضہ دیا جائے گا۔ گورنر زامفارہ کے مطابق یہ علاقہ اغوا کاروں، مسلح شدت پسندوں، راہزنوں اور مویشی چوروں کا نشانہ بنا ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس پیشکش کا مقصد ڈاکوؤں کو اپنے ہتھیار ڈالنے پر امادہ کرنا ہے۔حکومت کی جانب سے ڈاکوؤں کو کی جانے والی پیشکش کا اب تک کوئی جواب نہیں ملا۔
خیال رہے کہ شمال مغربی نائیجیریا میں لوٹ مار اور اغوا برائے تاوان کے بڑھتے جرائم کے بعد 2011 کے بعد اب تک 8 ہزار افراد ہلاک اور دو لاکھ بے گھر ہوچکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
صدر ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی پہلے ہی دن 10 لاکھ کاپیاں فروختواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ کی یاداشتوں پر مبنی کتاب کی پہلے ہی دن تقریباً 10 لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئیں ۔غیر ملکی خبر رساں
Read more »
وزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایتوزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
پی ٹی آئی کی حکومت ؟پی ٹی آئی نے تقریباً سترہ ملین ووٹ لئے۔ ان میں سے کیاکوئی شخص اِس قابل نہیں تھا کہ کسی ادارے کاچیئرمین یا بورڈ آف گورنرز کا ممبر بنایا جا سکتا، بجلی ترسیل کرنے... کالم پڑھئے: تحریر: منصور آفاق DailyJang
Read more »