این ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیل

United States News News

این ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

این ڈی ایم اے کی صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیل تفصيلات جانئے: DailyJang

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے صوبوں کوحفاظتی سامان کی گیارہویں کیھیپ کی ترسیل کردی ہے ۔این ڈی ایم اے نے کہا کہ ماسک میں این 95، کے این 95 اور سرجیکل ماسک شامل ہیں۔این ڈی ایم اے نے کہا کہ ایک لاکھ 4 ہزار316دستانے اور14 ہزار سے زائد کیپس بھی دی گئیں۔

ترجمان این ڈی ایم اے نے کہا کہ 60 ہزار حفاظتی عینکیں اور10 ہزار914 فیس شیلڈز بھی سامان میں شامل ہیں ۔ترجمان این ڈی ایم اے نے کہا کہ دیگر صوبوں کو بھی حفاظتی سامان کی ترسیل جاری ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

این سی او سی کی پہلی بار کراچی میں بیٹھک، مویشی منڈیوں کی مینجمنٹ پر مشاورتاین سی او سی کی پہلی بار کراچی میں بیٹھک، مویشی منڈیوں کی مینجمنٹ پر مشاورت
Read more »

صدر ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی پہلے ہی دن 10 لاکھ کاپیاں فروختصدر ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی پہلے ہی دن 10 لاکھ کاپیاں فروختواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ کی یاداشتوں پر مبنی کتاب کی پہلے ہی دن تقریباً 10 لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئیں ۔غیر ملکی خبر رساں
Read more »

وزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایتوزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایتوزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

این سی او سی کی مرکزی ٹیم خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئیاین سی او سی کی مرکزی ٹیم خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئیاین سی او سی کی مرکزی ٹیم خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئی NCOC Karachi Team Reached SpecialMeeting AsadUmar CoronaVirus Pandemic SmartLockDown EidUlAdha pid_gov MoIB_Official PTIofficial Asad_Umar
Read more »

پشاوراے این ایف کی کارروائیوں میں98 کلو سے زائد منشیات برآمد خاتون سمیت3 افراد گرفتارپشاوراے این ایف کی کارروائیوں میں98 کلو سے زائد منشیات برآمد خاتون سمیت3 افراد گرفتارپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے این ایف نے دو مختلف کارروائیوں میں 98 کلو سے زائد منشیات برآمد کر لی ،اے این اے نے خاتون سمیت 3 افراد کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی
Read more »



Render Time: 2025-02-27 02:49:47