این سی او سی کی پہلی بار کراچی میں بیٹھک، مویشی منڈیوں کی مینجمنٹ پر مشاورت

United States News News

این سی او سی کی پہلی بار کراچی میں بیٹھک، مویشی منڈیوں کی مینجمنٹ پر مشاورت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

کراچی: این سی او سی کی پہلی بار کراچی میں بیٹھک، مویشی منڈیوں کی مینجمنٹ اور عید الاضحیٰ پر ایس او پیز کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس جاری ہے

کراچی: این سی او سی کی پہلی بار کراچی میں بیٹھک، مویشی منڈیوں کی مینجمنٹ اور عید الاضحیٰ پر ایس او پیز کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس جاری ہے جس میں تمام صوبوں کے چیف سیکریٹریز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔ اس موقع پر چیئرمین این سی او سی اسد عمر نے کہا کہ کووڈ 19 پر کنٹرول تمام صوبوں کی مشترکہ کاوشوں سے ہوگا، این سی او سی کے دیگر اجلاس باقی صوبوں میں ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا ہاٹ سپاٹس ایریاز میں سلیکٹیو لاک ڈاؤن کر رہے ہیں، سندھ حکومت نے کورونا مریضوں کیلئے کراچی میں 2 ہسپتال قائم کئے، گلیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی لگائی ہے، جانور صرف مقرر کی گئی جگہ پر ہی فروخت ہو سکتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

این سی او سی کی مرکزی ٹیم خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئیاین سی او سی کی مرکزی ٹیم خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئیاین سی او سی کی مرکزی ٹیم خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئی NCOC Karachi Team Reached SpecialMeeting AsadUmar CoronaVirus Pandemic SmartLockDown EidUlAdha pid_gov MoIB_Official PTIofficial Asad_Umar
Read more »

ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 خواتین زخمی - Pakistan - Dawn Newsایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 خواتین زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

ایل او سی؛ بھارتی فوج کی شہری آبادی پر فائرنگ سے 2 خواتین زخمی - ایکسپریس اردوایل او سی؛ بھارتی فوج کی شہری آبادی پر فائرنگ سے 2 خواتین زخمی - ایکسپریس اردوبھارتی فوج رواں سال 1697 مرتبہ ایل او سی کی خلاف ورزیاں کرچکی ہے، آئی ایس پی آر
Read more »



Render Time: 2025-02-26 19:26:21