میکسیکو میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی Mexico Coronavirus COVID19Mexico Deaths DeadlyVirus Infected CoronaCrisis WHO UN realDonaldTrump
۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران میکسیکو میں مزید 915 افراد کورونا کے باعث ہلاک ہوئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے بعد یہ ملک سب سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ کرنے والے ممالک کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق برازیل میں گزشتہ چوبیس
گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید 915 افراد لقمہ اجل بنے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 40 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو اس وقت چوتھا ایسا ملک ہے جہاں اب تک کورونا کے باعث سب سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔میکسیکو سے پہلے امریکہ، برازیل اور برطانیہ آتے ہیں جہاں ہلاکتوں کی تعداد زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حفاظتی تدابیر سے اموات میں بتدریج کمی، کورونا سے 38 افراد جان سے گئے
Read more »
حفاظتی تدابیر سے اموات میں بتدریج کمی، کورونا سے 38 افراد جان سے گئے
Read more »
امریکا میں کورونا وائرس سے 1لاکھ 43ہزار سے زائد اموات - World - Aaj.tv
Read more »
کورونا کے مریضوں میں پروٹین سے آزمائشی علاج میں اہم پیشرفتبرطانوی ادویہ ساز کمپنی نے کورونا وائرس کے مریضوں کا پروٹین سے آزمائشی علاج ایک اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔دنیا میں کورونا وائرس کے باعث لاکھوں افراد جان کی بازی
Read more »
سندھ میں ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد کورونا کیسز اور 2019 امواتکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ میں ایک لاکھ 13ہزار553 کورونا کیسز اور 2000 سے زائد اموات کی تصدیق کردی ہے۔
Read more »
وہ لوگ جنہیں کورونا وائرس لاک ڈاﺅن کی وجہ سے اپنے گھر میں ’خزانہ‘ مل گیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) لاک ڈاﺅن کی وجہ سے بہت سوں کو معاشی دھچکا لگا لیکن کئی ایسے بھی ہیں جنہیں لاک ڈاﺅن کی وجہ سے اپنے ہی گھر میں خزانہ مل گیا۔ میل آن لائن کے
Read more »