سندھ میں ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد کورونا کیسز اور 2019 اموات

United States News News

سندھ میں ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد کورونا کیسز اور 2019 اموات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سندھ میں ایک لاکھ 13 ہزارسے زائد کورونا کیسز اور 2019 اموات ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان کرتے ہوئے کہا گزشتہ 24 گھنٹےمیں 7069 ٹیسٹ کیے گئے اور اس دوران 546 نئے کیس سامنےآئے، اب تک 6 لاکھ 49ہزار917 ٹیسٹ کیے گئے ہیں تاحال ایک لاکھ 13ہزار553 کیس سامنے آچکے ہیں۔

اموات کے حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 26 مریض انتقال کرگئے، جس کے بعد کوروناکے باعث 2019مریض انتقال کرچکےہیں۔ مراد علی شاہ نے بتایا کہ تاحال 18600 مریض زیر علاج ہیں، 17824 مریض گھروں اور 64 قرنطینہ مراکز میں ہیں جبکہ 712 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جس میں سے 535 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور اس وقت 75 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ 24گھنٹے میں 897 مریض صحتیاب ہوچکےہیں ، تاحال 9ہزار934مریض صحت یاب ہوچکےہیں جبکہ کراچی میں 179 نئے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیپاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ چند دنوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس پر محکمہ صحت کے اہلکار اطمینان کا اظہار کر رہے
Read more »

نیب کو سندھ کے ایک افسر کی تلاش، افسر غائبنیب کو سندھ کے ایک افسر کی تلاش، افسر غائبنوری آباد پلانٹ کرپشن کیس کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو سابق سیکریٹری توانائی کی تلاش ہے لیکن ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ مبینہ طور پر غائب ہو گئے ہیں۔
Read more »

کورونا وائرس: ملک میں 2 لاکھ 63 ہزار 496 کیسز میں سے 2 لاکھ 4 ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس:دنیا میں 6 لاکھ سے زائد امواتکورونا وائرس:دنیا میں 6 لاکھ سے زائد امواتعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 6 لاکھ 4 ہزار 917 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 44 لاکھ 25 ہزار865 متاثر ہوئے جب کہ 86 لاکھ 42 ہزار 192 مریض شفایاب
Read more »



Render Time: 2025-02-26 22:53:53