کورونا وائرس:دنیا میں 6 لاکھ سے زائد اموات Worldwide Coronavirus Death Toll Surpasses CoronavirusOutbreak CoronaPandemic
روس میں کورونا سے 7 لاکھ 65 ہزار 437 افراد متاثر ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 247 ہو گئی ہے۔
پیرومیں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہزار998ہو گئی ہے جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 49 ہزار سے زائد ہے۔ اسپین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار420 ہوگئی ہیں جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد تین لاکھ 7 ہزار سے زائد ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا نے مزید 47 زندگیاں چھین لیں، وائرس سے 2 لاکھ 61 ہزار 917 متاثر
Read more »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6لاکھ 4ہزار 819افراد ہلاک - World - Aaj.tv
Read more »
دنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری ہلاکتوں کی تعداد5 لاکھ 99 ہزار سےتجاوزدنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری ، ہلاکتوں کی تعداد5 لاکھ 99 ہزار سےتجاوز CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
Read more »
کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین ایک کروڑ 14 لاکھ سے زیادہ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کُل اموات چھ لاکھ سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صرف تین ممالک، امریکہ، برازیل اور انڈیا میں 80 لاکھ سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔
Read more »
لاہور میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشافلاہور : کرونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشاف سامنے آیا، رپورٹ میں کہا کہ اوسطاً کورونا ٹیسٹ 4 ہزار کے لگ بھگ کیے جا رہے ہیں۔
Read more »