امریکا میں کورونا وائرس سے 1لاکھ 43ہزار سے زائد اموات - World - Aaj.tv

United States News News

امریکا میں کورونا وائرس سے 1لاکھ 43ہزار سے زائد اموات - World - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

امریکا میں کوروناکے وار جاری ،مختلف ریاستوں میں بدترین صورتحال تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate

واشنگٹن :امریکا میں کورونا وائرس سے صورتحال بدترین ہے1لاکھ 43ہزار سے زائد اموات اور 39لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے لیکن صدر ٹرمپ تاحال سب اچھا ہے کا راگ الاپ رہے ہیں ۔

امریکا میں کورونا وائرس کے شدید حملے جاری ہیں،کیلیفورنیا، ٹیکساس، ایریزونا اور فلوریڈا سمیت مختلف ریاستوں میں صورتحال بدترین ہےتاحال یومیہ سیکڑوں اموات اور ہزاروں کیسز رپورٹ ہورہے ہیں۔ کیلیفورنیا میں کورونا ٹیسٹنگ کیلئے گاڑیوں کی لمبی قطاریں دکھائی دیں لیکن امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی اپنے بیان پرہٹ دھرمی برقرارہےکہتے ہیں کورونا کنٹرول میں ہےجلد قابو پالیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے وائرس سے متعلق دوبارہ بریفنگ دینےکااعلان کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ صورتحال میں مثبت خبریں پھیلانا چاہتا ہوں ۔ ادھر ریپبلکن حکام نے بریفنگ میں کہا کہ ایک ٹریلین ڈالر کےکورونا وائرس سے متعلق امدادی بل پر کام کررہے ہیں لیکن ڈیموکریٹس نےبل پرمشاورت کےبغیرتیاری پر مخالفت کرنے کا عندیہ دے دیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
Read more »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوزدنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
Read more »

کورونا وائرس:دنیا میں 6 لاکھ سے زائد امواتکورونا وائرس:دنیا میں 6 لاکھ سے زائد امواتعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 6 لاکھ 4 ہزار 917 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 44 لاکھ 25 ہزار865 متاثر ہوئے جب کہ 86 لاکھ 42 ہزار 192 مریض شفایاب
Read more »

خیبر پختون خوا میں کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 1142 ہوگئی - ایکسپریس اردوخیبر پختون خوا میں کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 1142 ہوگئی - ایکسپریس اردومزید 196 کیسز رپورٹ، مریضوں کی تعداد 32 ہزار 86 ہوگئی، اب تک 25 ہزار 6 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں
Read more »

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریبملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریبپاکستان میں نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں مزید کمی ہوئی ہے، یہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 22:38:59