برازیلیا: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے تجاوز کر گئی، برازیل میں مزید 885، امریکا میں 813 اور میکسیکو میں 736 افرارد ہلاک ہوئے۔ برازیل کے صدر نے کہا کہ وبا کی وجہ
سے لگائی گئیں پابندیاں معیشت کو تباہ کر دیں گی، وائرس کا شکار صدر نے اپنے حماتیوں سے خطاب میں کہا کہ اب وہ بہتر محسوس کر رہے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ لگاتار دوسرے دن کورونا وائرس کے ریکارڈ تعداد میں مریض سامنے آئے ہیں، دنیا بھر میں مزید 2 لاکھ 24 ہزار سے زائد کیسز ریکارڈ ہونے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 44 لاکھ سے بڑھ گئی۔ کورونا کے سبب سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکہ میں ہوئی ہیں جہاں ایک لاکھ 42 ہزار 877 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں، اس وقت کورونا کے امریکا میں 19 لاکھ 15 ہزار 175 مریض ہسپتالوں اور خصوصی طور پر قائم کئے گئے قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج ہیں، جب کہ ڈاکٹروں کے مشورے سے کچھ مریضوں کو گھروں میں بھی آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ دنیا بھر میں 86 لاکھ 18 ہزار 105 کورونا مریض علاج کے بعد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دنیا بھر میں بچوں کی پیدائش میں ’حیرت انگیز‘ کمی متوقععالمی سطح پر بچوں کی پیدائش کی کمی کے سبب دنیا میں تقریباً ہر ملک کی آبادی کم ہونے کی توقع ہے۔ اس کا تعلق مردوں میں سپرم یا نطفوں کی کمی سے نہیں ہے بلکہ اس کا سبب خواتین کا تعلیم یافتہ ہونا اور ملازمت اختیار کرنا ہے۔ اس کے علاوہ مانع حمل طریقوں نے بھی عورتوں کو کم بچے جننے کے انتخاب کی سہولت فراہم کی ہے۔
Read more »
بھارت دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیسرے نمبر پر آگیابھارت میں کورونا کیسز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی جس کے بعد بھارت کورونا کے سب سے زیادہ کیسز والا دنیا کا تیسرا ملک بن گیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق وزارت
Read more »
دنیا بھر سے خبروں میں شامل ہونے والی چند حیرت انگیز تصاویر11 جولائی سے 17 جولائی تک دنیا بھر سے خبروں میں شامل ہونے والی چند حیرت انگیز تصاویر
Read more »
دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منا رہے ہیں
Read more »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 6لاکھ 4ہزار 819افراد ہلاک - World - Aaj.tv
Read more »
دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان بھرپور جوش و جذبے سے منا رہے ہیں
Read more »