بھارت دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں تیسرے نمبر پر آگیا India CoronaVirus Pandemic DeathRateToll CasesReported InfectedCountry PMOIndia
صحت کا بتانا ہے کہ گزشتہ روز ملک میں کورونا کے اب تک ایک روز میں سب سے زیادہ کیسز اور ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں جن میں 34956 نئے مریض سامنے آئے جب کہ 687 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ملک میں کورونا کے کیسز 10 لاکھ 3 ہزار سے تجاوز کرگئے اور ہلاکتیں 25 ہزار 600 سے بڑھ گئی ہیں.
کورونا کیسز میں اضافے کے بعد گوا کی حکومت نے 10 اگست تک رات 8 بجے سے صبح 6 بجے تک جنتا کرفیو نافذ کردیا ہے جب کہ اس دوران جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں کرونا کیسز میں کمی، آج 484 مریض رپورٹ ہوئےلاہور: محکمہ صحت پنجاب نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں آج کرونا وائرس کے 484نئے کیسز سامنے آئے، جس کے بعد پنجاب میں مہلک وائرس کے مریضوں کی تعداد 89023 ہوگئی ہے۔
Read more »
کورونا کیسز میں کمی، چین کا سنیما کھولنے کا اعلانچین نے کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد آئندہ ہفتے سے سنیما کھولنے کا اعلان کیا ہے۔
Read more »
'پاکستان میں کورونا کے 2 لاکھ 53 ہزار سے زائد کیسز اور 5320 اموات ہوگئی'وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ انسانی تاریخ میں کوویڈ19ایک بڑی وباہے، ملک میں 249744 کیسز اور 5426 اموات ہوگئی ہیں جبکہ سندھ میں 106622 کیسز اور 1826اموات ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
ملک میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ، مزید 40 اموات - ایکسپریس اردوکورونا کے اب تک ایک لاکھ 78 ہزار 737 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
Read more »
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2ہزار145 نئے کیسز رپورٹ | Abb Takk News
Read more »
چین کا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سنیما گھرکھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوماسک پہننے اور محدود نشستوں سمیت دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد لازم ہوگا
Read more »