ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز، 618 جاں بحق - ایکسپریس اردو

United States News News

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 27 ہزار سے تجاوز، 618 جاں بحق - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق، 24 افراد لقمہ اجل بن گئے

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ 24 مریض جاں بحق ہوگئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 24 افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ اس طرح کورونا کے مصدقہ مریض 27 ہزار 473 ہوگئے جب کہ 618 جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب میں 10 ہزار 471، سندھ میں 9691، خیبرپختونخوا 4327، بلوچستان 1876، اسلام آباد 609، آزاد کشمیر 79 اورگلگت بلتستان میں 421 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 618 ہو گئی ہے جب کہ 163 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ 221 اموات ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ پنجاب میں 191، سندھ میں 175، بلوچستان 24، اسلام آباد میں 4 اور گلگت بلتستان میں کورونا سے 3 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔کورونا...

سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پر کوئی اثر نہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔ پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور ہر ایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اور وہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکورونا وائرس: ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈکراچی: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کے سبب تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئیں، ایک ماہ میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 23 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
Read more »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، پریشان کن خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 افراد کورونا سے جاں بحق ہوگئے جبکہ 598 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں کراچی سے سب سے زیادہ
Read more »

ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے شخص میں کورونا کی تشخیصٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے شخص میں کورونا کی تشخیصامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام کرنے والے ایک شخص میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں کورونا وائرس ٹیسٹ کی تعداد کو بڑھایا جائے گا
Read more »

برطانیہ میں مہلک کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 30615 سے تجاوز کرگئیبرطانیہ میں مہلک کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 30615 سے تجاوز کرگئیبرطانیہ میں مہلک کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 30615 سے تجاوز کرگئی UK CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected DominicRaab DominicRaab GOVUK BorisJohnson
Read more »

کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستان میں کتنے بچے پیداہوں گے؟کورونا وائرس کی وبا کے دوران پاکستان میں کتنے بچے پیداہوں گے؟جنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ کے  ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے آغاز سے لےکر آئندہ نو ماہ
Read more »



Render Time: 2025-03-11 04:24:23