ملک میں کورونا بے قابو؛ ایک روز میں ریکارڈ 105 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

United States News News

ملک میں کورونا بے قابو؛ ایک روز میں ریکارڈ 105 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

اسلام آباد:

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ روز 24 ہزار 620 ٹیسٹ کیے گئے، اس طرح ملک میں کورونا کے مجموعی طور پر 7 لاکھ 30 ہزار 453 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 ہزار 646 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 8 ہزار 317 ہو گئی ہے جب کہ 35 ہزار 18 مریض صحت یاب ہو گئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں کورونا سے 105 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں، جو کہ اب تک ایک روز میں ملک میں اس وائرس سے ہونے والا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔ اس طرح ملک میں اس وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 172ہوگئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 افراد جاں بحق | Abb Takk Newsملک میں کورونا سے ایک ہی دن میں ریکارڈ 105 افراد جاں بحق | Abb Takk News
Read more »

ملک میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز | Abb Takk Newsملک میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز | Abb Takk News
Read more »

سندھ میں کورونا وائرس کے 1744 نئے کیسز رپورٹ، 16 افراد جاں بحق | Abb Takk Newsسندھ میں کورونا وائرس کے 1744 نئے کیسز رپورٹ، 16 افراد جاں بحق | Abb Takk News
Read more »

صوبے میں کورونا وائرس سے 679 افراد انتقال کرچکے، وزیر اعلیٰ سندھصوبے میں کورونا وائرس سے 679 افراد انتقال کرچکے، وزیر اعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ آج 468 مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے ہیں، صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 19137 ہوگئی ہے۔
Read more »

خیبرپختونخواہ میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق | Abb Takk Newsخیبرپختونخواہ میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق | Abb Takk News
Read more »

ووہان میں کورونا کی وبا اکتوبر میں پھیلنا شروع ہوئی، امریکی تحقیق - Health - Dawn Newsووہان میں کورونا کی وبا اکتوبر میں پھیلنا شروع ہوئی، امریکی تحقیق - Health - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 18:05:32