کورونا وائرس اتنا طاقتور اور ہلاکت خیز کیسے بناَ؟ اہم ترین سوال کا جواب مل گیا
نئے نوول کورونا وائرس کی وبا چین کے شہر ووہان میں گزشتہ توقعات سے پہلے ہی پھیلنا شروع ہوگئی تھی۔ہارورڈ میڈیکل اسکول کی تحقیق کے دوران دریافت کیا گیا کہ گزشتہ سال موسم خزاں کے دوران ووہان کے اہم ہسپتالوں میں آنے والی گاڑیوں کی تعداد 2018 کے مقابلے میں بہت زیادہ تھی۔
انہوں نے ووہان کے ہسپتالوں میں کھڑی گاڑیوں کی تعداد کا موازنہ 2018 کے اسی عرصے میں کھینچی گئی تصاویر سے کیا۔ محققین نے تسلیم کیا کہ یہ شواہد اتفاقیہ بھی ہوسکتے ہیں مگر ان کا ماننا ہے کہ اس سے ان خیالات کو تقویت ملتی ہے کہ یہ وبا ووہان میں توقعات سے پہلے پھیلنا شروع ہوگئی تھی۔ سائنسدان اس پہلے مرض کی تلاش اس لیے بھی کرنا چاہتے ہیں تاکہ نئے کورونا وائرس کا باعث بننے والے ذریعے کا سراغ لگایا جاسکے، جس کے بارے میں ابھی سوچا جاتا ہے کہ یہ کسی جانور جیسے چمگادڑ سے ایک اور جانور میں گیا اور پھر انسانوں میں منتقل ہوگیا۔
بعد ازاں جینیاتی تبدیلیوں کی بنیاد پر وائرس کو ٹائپ اے، بی اور سی میں تقسیم کیا گیا اور ٹائپ اے ٹائپ اے وائرس ممکنہ طور پر چمگادڑوں سے براستہ پینگولین انسانوں میں چھلانگ لگا کر پہنچا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر میں 9 نوجوانوں کی شہادت، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی طرف سے 9 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Read more »
سندھ میں کورونا سے صحتیابی کی شرح 50 فیصد سے کم، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 8119 ٹیسٹ کیے گئے، اور آج 1744 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
Read more »
کیا چین کورونا ویکسین کی تیاری کی راہ میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے؟امریکہ کے ایک سینیٹر نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مغربی ممالک کی ان کوششوں کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہا ہے جن کا مقصد کورونا وائرس کی موثر ویکسین تیار کرنا ہے۔
Read more »
کورونا وائرس : نئے آئی فونز کی تیاری میں تاخیر کا امکان - Mobilephones - Dawn News
Read more »
کورونا کی لہر نے کرکٹ میں بال ٹیمپرنگ کی گنجائش پیدا کردی؟ - Opinions - Dawn News
Read more »