مقبوضہ کشمیر میں 9 نوجوانوں کی شہادت، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت

United States News News

مقبوضہ کشمیر میں 9 نوجوانوں کی شہادت، پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی طرف سے 9 کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تیاریاں کی جا رہی ہیں، اس دوران ویکسین پر ساری دنیا سر جوڑ کر بیٹھی ہوئی ہے تو وہیں پر مقبوضہ وادی میں قابض اور ظالم بھارتی کشمیریوں کی نسل کشی کرنے لگ پڑی ہے۔ گزشتہ چار روز کے دوران 9 نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بچے ،خواتین اور نوجوان بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے، یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ دنیا کورونا سے لڑرہی ہے جبکہ بھارت کشمیریوں پر ظلم کررہا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کا 5 جون 2020ء کا بیان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور کشمیریوں کے خلاف جاری جرائم سے عالمی برداری کی توجہ ہٹانے کی مہم کی کوشش کا حصہ ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت کے سینئر حکام اور دیگر بھارتی مبصرین پاکستان کے مختلف حصوں کو عدم استحکام کا شکار کرنے سے متعلق اپنے مذموم ڈیزائنز کو پاکستان کے خلاف دہشت گردی کی ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کررہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن میں 4 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردومقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن میں 4 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوضلع شوپیاں میں دو روز کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید نوجوانوں کی تعداد 9 ہوگئی
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہید ARYNewsUrdu
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہیدسری نگر: قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں فائرنگ کر کے 3 کشمیری
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، 4 کشمیری شہید -مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، 4 کشمیری شہید -سری نگر: قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں فائرنگ کر کے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فورسز نے شوپیاں میں نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا، جس کے بعد گزشتہ …
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، 4 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، 4 کشمیری شہیدسری نگر: قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں فائرنگ کر کے 4 کشمیری
Read more »

برسلز سیاہ فام کی ہلاکت اور کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہبرسلز سیاہ فام کی ہلاکت اور کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہبرسلز : سیاہ فام کی ہلاکت اور کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-04 22:37:39