برسلز : سیاہ فام کی ہلاکت اور کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق امریکہ میں پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے سیاہ فام جارج فلائیڈ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، احتجاجی مظاہرے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والےافراد کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
یورپین دارالحکومت برسلز میں اس مظاہرے کا اہتمام بلیک لائیوز میٹر نامی گروپ نے کیا تھا۔ سپریم کورٹ بلڈنگ کے سامنے چوک پر ہونے والے مظاہرے میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد نے اپنے ہاتھوں سے لکھے ہوئے پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے، جن پر مختلف نعرے درج تھے۔ اس کے علاوہ مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں پر مظالم کیخلاف بھی آواز بلند کی، مظاہرین نے بھارتی ظلم کے شکار کشمیریوں کے حق میں بھی نعرےبازی کی اور انہیں انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت کیخلاف ہونے والے مظاہروں کا دائرہ امریکہ سے نکل کر برطانیہ تک پہنچ گیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازسعودی عرب کے شہرجدہ میں ایوان صنعت وتجارت کے نمائش مرکز میں محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے تعاون سے کرونا کے مریضوں کے لیے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ گذشتہ
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن میں 4 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوضلع شوپیاں میں دو روز کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید نوجوانوں کی تعداد 9 ہوگئی
Read more »
ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے جاریملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے حملے جاری ہیں جبکہ این ڈی اےایم بھی ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے مصروف عمل ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف اضلاع میں ٹڈی دل کے
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں ہوشربا اضافہ، اموات 2 ہزار سے بڑھ گئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں تیزی آ چکی ہے اور متاثرہ افراد کی تعداد 98 ہزار سے تجاوزکر گئی ہے جبکہ اموات بھی 2000 سے
Read more »
ہم حالتِ جنگ سے کورونا کے مقابلے کے بارے میں کیا سیکھ سکتے ہیں؟دوسری عالمی جنگ اور کورونا وائرس کی وبا کی تباہی اور بحالی میں بالخصوص یورپ میں خاصی مماثلتیں دیکھنے میں آئی ہیں۔ دوسری عالمی جنگ کی کمپنیاں اس وقت سینٹائزر اور وینٹیلیٹرز بنانے میں مصروف ہیں۔ بس فرق یہ ہے کہ جنگ میں ایک دوسرے کو مارنے جبکہ اس وبا میں دنیا ایک دوسرے کو بچانے کے لیے متحد دکھائی دیتی ہے۔
Read more »
کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں عمارت گر گئی، کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہکراچی: (دنیا نیوز) یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں پیش آیا۔ امدادی ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
Read more »