مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، 4 کشمیری شہید Kashmir pid_gov
نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فورسز نے شوپیاں میں نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا، جس کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ کشمیریوں نے قابض بھارتی فوج کی کارروائیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا۔بھارتی فورسز نے مظاہرین پر آنسو گیس اور لوہے
کے چھروں کا استعمال کیا جس سے متعدد کشمیری زخمی ہوگئے۔ اس سے قبل گزشتہ ماہ 6 مئی کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے کشمیری کمانڈر ریاض نائیکو کو شہید کیا تھا، ریاض نائیکو کو برہان وانی کی شہادت کے بعد کمانڈر مقرر کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال پانچ اگست کو بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے خصوصی درجے کا خاتمہ کر دیا تھا جس کے بعد سے وہاں کرفیو نافذ ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہیدمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہید ARYNewsUrdu
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ،3 کشمیری شہیدسری نگر: قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں فائرنگ کر کے 3 کشمیری
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن میں 4 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردوضلع شوپیاں میں دو روز کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید نوجوانوں کی تعداد 9 ہوگئی
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، 4 کشمیری شہید -سری نگر: قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں فائرنگ کر کے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فورسز نے شوپیاں میں نام نہاد آپریشن کی آڑ میں 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا، جس کے بعد گزشتہ …
Read more »
برسلز سیاہ فام کی ہلاکت اور کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہبرسلز : سیاہ فام کی ہلاکت اور کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ARYNewsUrdu
Read more »