PakistanRailways AbbTakk
راولپنڈی: ملک بھر میں ٹرین آپریشن کا آغاز ہوگیا ہے،صبح سویرے کئی ٹرینیں اپنی منازل کے لیے روانہ بھی ہو گئیں۔
آج سبک رفتار صبح 7:30 بجے لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوئی،جبکہ قراقرم ایکسپریس دوپہر 3 بجے لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی، پاک بزنس ایکسپریس سہ پہر 4:30 پر لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی، شاہ حسین ایکسپریس شام 7 بجے لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کے اعدادوشمار جاری، تعداد کتنے لاکھ ہو گئی ؟جانئےبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جانزہوپکنزیونیورسٹی کےسسٹمزسائنس وانجینئرنگ کےمرکزنےدنیابھرمیں نوول کرونا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک میں مصدقہ کیسز کے تازہ ترین
Read more »
ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 48 تک جا پہنچی - Pakistan - Dawn News
Read more »
چیف جسٹس کا ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے کا حکمچیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے سمیت ہفتے اور اتوار کو بھی تمام چھوٹی مارکیٹیں کھلی رکھنے کا حکم جاری کردیا۔
Read more »
کورونا کے معاشی وار، وہ ملک جہاں شرح سود صفر سے بھی کم کردی گئیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرمیں کورونا وائرس نے نہ صرف قیمتی جانیں نگلی ہیں بلکہ سماجی فاصلے بڑھانے کے ساتھ معیشت کو بھی بری طرح تباہ کیا ہے ۔ معاشی
Read more »
وفاقی حکومت کا ملک کے بڑے ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کا اصولی فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ائیرپورٹس آؤٹ سورس کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا جائے گا۔ پاکستان کے تمام ایئرپورٹس ٹھیکے پر دینے کی سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔
Read more »