وفاقی حکومت کا ملک کے بڑے ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کا اصولی فیصلہ

United States News News

وفاقی حکومت کا ملک کے بڑے ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کا اصولی فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ائیرپورٹس آؤٹ سورس کا فیصلہ وفاقی کابینہ کی منظوری سے کیا جائے گا۔ پاکستان کے تمام ایئرپورٹس ٹھیکے پر دینے کی سمری منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔

کابینہ پاکستان کے بڑے ائیرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کے معاملہ کا جائزہ لے گی۔ کابینہ اجلاس میں 6 نکاتی ایجنڈے پر غور ہوگا۔ اس میں سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان پالیسی بورڈ کے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری بھی دی جائے گی۔

اجلاس میں وفاقی کنسولیڈیشن فنڈ اور وفاق کے پبلک اکاؤنٹس کی کسٹڈی اور آپریشنز کیلئے خزانہ ڈویژن کی سمری بھی زیر غور آئے گی۔ اجلاس میں انڈس ریورر سسٹم کی جانب سے ٹیلی میٹرک مانیٹرنگ کے ذریعے ریئل ٹائم بنیادوں پر پانی کی تقسیم اور پیمائش کی سمری بھی زیر غور آئے گی۔ کابینہ اجلاس میں اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیشنز ایکٹ کے تحت ہیلتھ کیئر اتھارٹی بورڈ کے ممبران نامزد کرنے کی سمری کا بھی جائزہ لیا جائے گا جبکہ اسلام آباد ہیلتھ کیئر اتھارٹی کی بجٹ کمیٹی کے ممبران نامزد کرنے کی منظوری پر بھی غور ہوگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی حکومت کی جمعتہ الوداع و نمازِ عید کے اجتماعات محدود کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 7 روزہ تعطیلات کی تجویز دی ہے
Read more »

وفاقی حکومت کا 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان - Pakistan - Dawn News
Read more »

وفاقی حکومت کا 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلانوفاقی حکومت کا 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلانوفاقی حکومت نے 22 سے 27 مئی (جمعہ سے بدھ) تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کے مقدس تہوار کے لیے
Read more »

سعودی عرب کا افغانستان میں اقتدار کی تقسیم کے معاہدے کا خیرمقدمسعودی عرب کا افغانستان میں اقتدار کی تقسیم کے معاہدے کا خیرمقدمسعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان عوام کی امیدوں کی تکمیل اور ترقی یقینی بنانے میں سعودی مملکت افغانستان کے ساتھ ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 15:35:04