وفاقی حکومت کا 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

United States News News

وفاقی حکومت کا 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

وفاقی حکومت کا 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان pid_gov MoIB_Official EidulFitr2020 Holidays Annnounced

وزارت داخلہ سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کے مقدس تہوار کے لیے 22 سے 27 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ ان تعطیلات کے دوران تمام کاروبار، عوامی مقامات، کمیونٹی مارکیٹیں

اور دکانیں بند رہیں گی۔تعطیلات کے دوران صرف ضروری اشیا کی دکانیں، میڈیکل سروسز اور میڈیکل اسٹورز کھلے رہیں گے۔وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ تعطیلات کے مطابق رواں سال جمعۃ الوداع کو بھی سرکاری چھٹی ہوگی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاقی حکومت کا 22 سے 27 مئی تک عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان - Pakistan - Dawn News
Read more »

250 فنکاروں، مصنفین کا اسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ - World - Dawn News
Read more »

جرمنی کا 17 مئی سے اپنی سرحدیں کھولنے کا اعلانجرمنی کا 17 مئی سے اپنی سرحدیں کھولنے کا اعلانجرمنی کا 17 مئی سے اپنی سرحدیں کھولنے کا اعلان Read news Germany Borders 17thMay Coronavirus Reopened
Read more »

حسن علی کا طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہحسن علی کا طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہحسن علی کا طویل عرصے کے لیے کرکٹ سے دور ہونے کا خدشہ ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-10 18:38:42