چیف جسٹس کا ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے کا حکم

United States News News

چیف جسٹس کا ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے کا حکم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

چیف جسٹس کا ملک بھر کے شاپنگ مالز کھولنے کا حکم تفصیلات جانئے: DailyJang

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی لارجربینچ نے کورونا ازخودنوٹس کیس کی سماعت کی جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے جبکہ اٹارنی جنرل خالد جاوید نے ویڈیو لنک کے ذریعے کراچی رجسٹری سے دلائل دیئے۔

چیف جسٹس نے کمشنر کراچی کومارکیٹس کھولنےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ زینب مارکیٹ میں غریب لوگ آتےہیں، زینب مارکیٹ میں لوگوں کوایس او پیزعمل کرائیں، ایس او پیز پر عمل کرانا ہےآپ نے لوگوں کو مارنا یا ڈرانانہیں ہے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کیا کراچی میں چند مالز کے علاوہ تمام مارکیٹس کھلی ہیں، جو دکانیں سیل کی گئیں انہیں بھی کھول دیں، وزارت قومی صحت کی رپورٹ اہمیت کی حامل ہے۔

جسٹس مظہرعالم کا کہنا تھا کہ باقی مارکیٹیں کھلی ہوں گی تو شاپنگ مالز بند کرنے کا کیا جواز؟ چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ عید کے موقع پر ہفتے ،اتوار کو بھی مارکیٹیں بند نہ کی جائیں اور چھوٹےدکانداروں کو کام کرنےدیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت: ماں کا بچے کو سوٹ کیس پر گھسیٹنے کا واقعہ، انسانی حقوق کمیشن کا ایکشنبھارت: ماں کا بچے کو سوٹ کیس پر گھسیٹنے کا واقعہ، انسانی حقوق کمیشن کا ایکشنبھارت میں ایک ماں کی اپنے بچے کو سوٹ کیس پر گھسیٹنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس کے بعد انسانی حقوق کمیشن حرکت میں آگیا۔
Read more »

250 فنکاروں، مصنفین کا اسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ - World - Dawn News
Read more »

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد کر دیاپاکستان نے بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد کر دیادفترخارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے پاکستان
Read more »

اندورن ملک بند ہونیوالی کمرشل پروازوں کا آغاز | Abb Takk Newsاندورن ملک بند ہونیوالی کمرشل پروازوں کا آغاز | Abb Takk News
Read more »

ہمارا ملک مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، اجمل وزیر | Abb Takk Newsہمارا ملک مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہوسکتا، اجمل وزیر | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-03-10 19:59:25