coronavirus Pakistan
اسلام آباد:ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید کم ہونے لگے،گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے نو سو تین نئے کیسز رپورٹ اور ستائیس اموات ریکارڈ کی گئیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 903 نئے کیسز رپورٹ ہوئے،کورونا سے ایک دن میں 27 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار 951 ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق پنجاب میں 2 ہزار 140، سندھ میں 2 ہزار 209، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 194، اسلام آباد میں 165، بلوچستان میں 136، گلگت بلتستان میں 53 اور آزاد کشمیر میں 54 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 ہزار 507 نئے ٹیسٹ کئے گئے جبکہ ملک بھر میں اب تک 19 لاکھ 73 ہزار 237 افراد کے ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں، اب تک 2 لاکھ 47 ہزار 177 مریض صحتیاب ہوئے جبکہ ایک ہزار 146 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ این سی او سی کے مطابق اب تک پنجاب میں 92 ہزار 873، سندھ میں ایک لاکھ 20 ہزار 550، خیبر پختونخوا میں 33 ہزار 958، بلوچستان میں 11 ہزار 732، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 105، اسلام آباد میں 15 ہزار 14 جبکہ آزاد کشمیر میں 2 ہزار 73 کیسز رپورٹ ہوئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا مزید 32 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار 402 شہری متاثر
Read more »
کورونا مزید 32 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار 402 شہری متاثر
Read more »
ملک میں کورونا کے 1114 نئے کیسز رپورٹ، 32 مریضوں کا انتقال - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے 2 لاکھ 46 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے
Read more »
ملک ایک مرتبہ پھر سے کورونا سے اموات میں اضافہ مزید نئے کیسزبھی سامنے آ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات میں پھر سے اضافہ ہواہے اور 32 افراد جان کی بازی ہار
Read more »
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 78 ہزار سے متجاوز - Pakistan - Dawn News
Read more »
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 78 ہزار سے متجاوز - Pakistan - Dawn News
Read more »