کورونا وائرس کے 2 لاکھ 46 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ ایک دن میں کورونا کے 21 ہزار 628 ٹیسٹ ہوئے اور 1114 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 77 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
صوبوں کے لحاظ سے سندھ میں جہاں اب تک سب سے زیادہ ٹیسٹ ہوئے ہیں وہاں مصدقہ مریضوں کی تعداد بھی سب سے زیادہ ایک لاکھ 20 ہزار 52 ہے، پنجاب میں 92 ہزار 655، خیبر پختونخوا میں 33 ہزار 845، بلوچستان میں 11 ہزار 708، اسلام آباد میں 14 ہزار 987، آّزاد کشمیر میں 2 ہزار 65 اور گلگت بلتستان میں کورونا کے 2 ہزار 90 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک میں کورونا کیسز اور اموات کی تعداد میں بتدریج کمی کا سلسلہ جاری - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں میں 936 کورونا کیسز سامنے آئے جب کہ مزید 23 مریض دم توڑ گئے، این سی او سی
Read more »
ملک میں کورونا کیسزکی تعداد میں کمی کا رجحان برقرار | Abb Takk News
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں واضح کمیاسلام آباد(ویب ڈیسک) گزشتہ کئی روز سے پاکستان میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کورونا کے نئے کیسز اور اموات میں کمی دیکھی جا رہی ہے اور ملک میں اس وقت اس وبا
Read more »
ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20افراد جان کی بازی ہار گئےملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20افراد جان کی بازی ہار گئے Pakistan CoronavirusInPakistan COVID19 DeadlyVirus Patients Report Deaths People Healthy Recoverd pid_gov ndmapk Asad_Umar ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho WHO zfrmrza
Read more »
کورونا مزید 32 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار 402 شہری متاثر
Read more »