ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 20افراد جان کی بازی ہار گئے Pakistan CoronavirusInPakistan COVID19 DeadlyVirus Patients Report Deaths People Healthy Recoverd pid_gov ndmapk Asad_Umar ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho WHO zfrmrza
جس کے بعد اموات کی تعداد 5842ہو گئی جبکہ 1176نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی کل تعداد 274289ہو گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 20 افراد اس موذی وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، اموات 5842ہو گئیں ،1176نئے کیسز سامنے آنے کے بعدمتاثرہ افراد کی کل تعداد 274289 ہو گئی، 3 ہزار 592 مریض صحتیاب ہو گئے۔ کورونا وائرس کے ملک میں 27 ہزار 421 مریض اب بھی ہسپتا لوں، قرنطینہ مراکز اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 ہزار 229 افراد کی حالت تشویش ناک ہے،...
سامنے آئے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 ہزار 116 ہو گئیں۔خیبر پختو نخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 33 ہزار 397 ہو چکی جبکہ اس سے اموات 1 ہزار 178 ہو گئیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 14 ہزار 884 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک سامنے آئے ہیں جبکہ 164 افراد اس وبا سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔کورونا وائرس کے بلوچستان میں 11 ہزار 601 مریض اب تک رپورٹ ہوئے جہاں 136 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔آزاد جموں و کشمیر میں کورونا کے اب تک 2 ہزار 34 مریض رپورٹ ہوئے جبکہ اس وائرس سے 49 مریض وفات پا چکے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
حکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایتحکومت کی کمیشن رپورٹ کی روشنی میں شوگر مافیا کیخلاف کارروائی شروع کرنے کی ہدایت pid_gov PTIofficial
Read more »
میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں احتجاجلاہور میں میر شکیل الرحمٰن سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سول سوسائٹی کے عہدیداروں، سینئر صحافیوں اور جنگ ورکرز یونین کے رہنماؤں نے ڈیوس روڈ پر جاری احتجاجی کیمپ میں شرکت کی۔
Read more »
ملک بھر میں 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلانملک بھر میں 9 اگست کو ٹائیگر فورس ڈے منانے کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
کرونا وائرس دنیا بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد6 لاکھ55ہزار سے زائد ہوگئیکورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد6 لاکھ55ہزار سے زائد ہوگئی ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
وہ ملک جس نے رات کے کرفیو میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردینیروبی(ویب ڈیسک) کینیا میں رات کے کرفیو میں مزید ایک ماہ کے لیے توسیع کر دی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رات کے کرفیو میں اضافے کا اعلان کینیا کے صدر
Read more »
وزیر اعظم کی قیادت میں ہی ملک مضبوط اور خوشحال ہوگا: گورنر پنجاب
Read more »