پاکستان میں وبا کے باعث 5 ہزار 951 مریض انتقال کرچکے ہیں۔ CoronaVirusPandemic Covid19 DawnNews مزید پڑھیں:
پاکستان میں کورونا وائرس کے روزانہ سامنے آنے والے کیسز کمی آئی ہے تاہم وبا کا پھیلاؤ بدستور جاری ہے۔
ملک میں بڑی تعداد میں لوگوں کے شفایاب ہونے سے مجموعی متاثرین میں سے تقریباً 88 فیصد لوگ صحتیاب ہوگئے اور فعال کیسز صرف 25 ہزار 177 رہ گئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ان نئے کیسز کے بعد وہاں مجموعی کیسز 15 ہزار 14 تک پہنچ گئے۔ملک میں وائرس سے سب سے کم متاثر ہونے والے علاقے آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسز 2 ہزار 73 ہوگئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا مزید 32 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار 402 شہری متاثر
Read more »
ملک میں کورونا کے 1114 نئے کیسز رپورٹ، 32 مریضوں کا انتقال - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے 2 لاکھ 46 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے
Read more »
کورونا مزید 32 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار 402 شہری متاثر
Read more »
ملک ایک مرتبہ پھر سے کورونا سے اموات میں اضافہ مزید نئے کیسزبھی سامنے آ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات میں پھر سے اضافہ ہواہے اور 32 افراد جان کی بازی ہار
Read more »
کورونا وائرس قابو میں آنے لگا فعال کیسز کی تعداد میں کمیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کے وار مزید کم ہونے لگے ہیں اور اس وقت پاکستان میں اس وبا کے فعال مصدقہ کیسز کی تعداد 25 ہزار 177 رہ گئی
Read more »
حالات میں بہتری: اموات میں کمی، کورونا وائرس مزید 27 افراد کی جان لے گیا
Read more »