ملک کے 48 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے: این ڈی ایم اے

United States News News

ملک کے 48 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے: این ڈی ایم اے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

ملک کے 48 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے: این ڈی ایم اے Read News NDMA Tiddi

موجود ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں 4 ہزار 830 ہیکٹر رقبے پر اسپرے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں ٹڈی دل کے خلاف آپریشن کی تفصیلات جاری کردیں۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے 48 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے 33، خیبر پختونخواہ کے 10، پنجاب کے 2 اور سندھ کے 3 اضلاع متاثر ہوئے ہیں، متاثر ہونے والے علاقوں میں خضدار، آواران، نوشکی، چاغی، گوادر، اتھل، کیچ، پنجگور، خاران، وشک اور کوئٹہ شامل ہیں۔ این ڈی ایم اے کے...

پنجاب کے میانوالی، ڈی جی خان اور سندھ میں سانگھڑ، شہید بے نظیر آباد اور حیدر آباد ٹڈی دل سے متاثر ہوئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل کے متاثرہ علاقوں کا سروے اور کنٹرول آپریشن جاری ہے، 1122 ٹیموں نے لوکسٹ کنٹرول آپریشن میں حصہ لیا۔ ترجمان نے بتایا کہ 24 گھنٹے میں 3 لاکھ 55 ہزار ہیکٹر رقبے کا سروے ہوا، 24 گھنٹے میں 4 ہزار 830 ہیکٹر رقبے پر اسپرے کیا گیا، بلوچستان میں 34 سو ہیکٹر رقبے پر اسپرے کیا گیا، پنجاب میں 30 ہیکٹر، خیبر پختونخواہ میں 11 سو اور سندھ میں گزشتہ روز 300 ہیکٹر رقبے پر...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکوزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔
Read more »

جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازجدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازسعودی عرب کے شہرجدہ میں ایوان صنعت وتجارت کے نمائش مرکز میں محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے تعاون سے کرونا کے مریضوں کے لیے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ گذشتہ
Read more »

وہ ملک جہاں خواتین کیلئے 'مخصوص پروڈکٹ' کی ملک بھرمیں مفت فراہمی کا اعلان کردیاگیاوہ ملک جہاں خواتین کیلئے 'مخصوص پروڈکٹ' کی ملک بھرمیں مفت فراہمی کا اعلان کردیاگیاکرائسٹ چرچ(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کے کئی ممالک میں خواتین کو ماہواری کے دوران پیش آنے والی مشکلات اور اس دوران استعمال ہونے والی حفاظتی پراڈکٹ  کا
Read more »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتکراچی: ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کی رات کو خطہ پوٹھوہار سمیت پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، شمال مشرقی
Read more »

نوٹس کے ردعمل پر جھوٹے الزامات لگائے گئے، رحمان ملکنوٹس کے ردعمل پر جھوٹے الزامات لگائے گئے، رحمان ملکپیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے امریکی شہری سنتھیا رچی کے الزامات پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو شہید کیخلاف نازیبا الزامات پر بطور چیئرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ انہوں نوٹس لیا
Read more »

زیادتی کے الزامات، سینیٹر رحمان ملک نے سنتیھا رچی کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیازیادتی کے الزامات، سینیٹر رحمان ملک نے سنتیھا رچی کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹر رحمان ملک نے زیادتی کے الزامات لگانے والی امریکی خاتون سنتیھا رچی کو بذریعہ کورئیر 50 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-05 06:26:14