زیادتی کے الزامات، سینیٹر رحمان ملک نے سنتیھا رچی کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

United States News News

زیادتی کے الزامات، سینیٹر رحمان ملک نے سنتیھا رچی کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

زیادتی کے الزامات، سینیٹر رحمان ملک نے سنتیھیا رچی کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

پیپلز پارٹی رہنما کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ امریکی خاتون سنتھیا رچی نے مجھ جھوٹے الزامات لگائے، اس کی سختی سے تردید کی جاتی ہے۔

سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ میرا ضمیر اور میرا دامن صاف ہے۔ جب میرے خلاف کچھ نہیں ملا تو دشمن گھٹیا ترین الزامات پر اتر آئے۔ میرا سنتھیا رچی سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں، وہ ایک دوست ملک کی شہری ہیں۔ سنتھیا رچی نے اس کے علاوہ پیپلز پارٹی کی دیگر اعلیٰ قیادت پر بھی سنگین نوعیت کے الزامات لگائے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق وزیر صحت مخدوم شہاب الدین نے بھی ان کیساتھ بدسلوکی کی تھی۔

یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ اس امریکی خاتون نے شہید بینظیر پر بھی عجیب وغریب الزامات لگائے۔ کوئی بھی شہید بی بی پر الزام برداشت نہیں کر سکتا۔ علی حیدر گیلانی اور علی قاسم اس معاملے پر عدالت جا چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکی خاتون سنتھیارچی کے الزامات،سینیٹر رحمان ملک کا بیان بھی سامنے آگیاامریکی خاتون سنتھیارچی کے الزامات،سینیٹر رحمان ملک کا بیان بھی سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے امریکی خاتون سنتھیارچی کے لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کردی ۔ چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی
Read more »

رحمان ملک نے زیادتی کا نشانہ بنایا، گیلانی نے دست درازی کی: امریکی خاتون کا الزامرحمان ملک نے زیادتی کا نشانہ بنایا، گیلانی نے دست درازی کی: امریکی خاتون کا الزاماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک پر زیادتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ انہوں نے سنگین نوعیت کے الزام اپنی ایک ویڈیو میں لگائے ہیں۔
Read more »

رحمان ملک نے زیادتی کا نشانہ بنایا، گیلانی نے دست درازی کی: امریکی خاتون کا الزامرحمان ملک نے زیادتی کا نشانہ بنایا، گیلانی نے دست درازی کی: امریکی خاتون کا الزاماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک پر زیادتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ انہوں نے سنگین نوعیت کے الزام اپنی ایک ویڈیو میں لگائے ہیں۔
Read more »

وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکوزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرکاسلام آباد : وزیراعظم کے خطاب کے بعد ٹائیگر فورس کے رضاکار متحرک ہوگئے اور ایس او پیز پرعمل درآمد کیلئے’’نو ماسک نو سروس‘‘مہم شروع کر دی۔
Read more »

سنتھیا رچی کے الزامات من گھڑت، بیہودہ، نازیبا ہیں: ترجمان رحمان ملکسنتھیا رچی کے الزامات من گھڑت، بیہودہ، نازیبا ہیں: ترجمان رحمان ملکسابق وزیرِ داخلہ، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمٰن ملک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی خاتون سنتھیا رچی کے الزامات منگھڑت، بے ہودہ اور نازیبا ہیں، رحمان ملک ان کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔
Read more »

لاہور؛ تیسری جماعت کی بچی سے اجتماعی زیادتی کے 3 ملزم گرفتار - ایکسپریس اردولاہور؛ تیسری جماعت کی بچی سے اجتماعی زیادتی کے 3 ملزم گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار ملزمان بچی کے ہمسائے اور رشتہ دار ہیں
Read more »



Render Time: 2025-03-05 22:50:52