کرائسٹ چرچ(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کے کئی ممالک میں خواتین کو ماہواری کے دوران پیش آنے والی مشکلات اور اس دوران استعمال ہونے والی حفاظتی پراڈکٹ کا
حصول انتہائی دشوار سمجھا جاتا ہے تاہم نیوزی لینڈ کی حکومت نے ایک بار پھر شہریوں کے تحفظ کی مثال قائم کی ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ملک بھر کے سکولوں میں پڑھنے والی بچیوں کو مفت پیڈز فراہم کرے گی جوانہیں ماہواری کے مسائل سے بچانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ ملک بھر میں 9سے اٹھارہ سال کی 95ہزار لڑکیاں سکولوں میں زیر تعلیم ہیں اور وہ پیڈز یا ٹیمپونز خریدنے کی اہلیت نہیں رکھتیں اس لیے انہیں ماہواری کے مسائل سے بچانے کیلیے حکومت نے سکولوں میں خواتین کیلیے مخصوص اس چیز کو مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوں نے کہاپیڈز کی مفت فراہمی کا مقصد یہ ہے کہ بچیاں اپنی تعلیم جاری رکھیں اور پیریڈز کے دنوں میں گھروں میں نہ بیٹھ...
حکومت اس مقصد کے لیے اتدائی طور پر سترہ لاکھ ڈالرز خرچ کرے گی جبکہ آئندہ تین سالوں میں ملک بھر میں اس سہولت کو متعارف کرادیا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کی اس خبر کو پاکستان کی نامور اداکارہ اقراعزیز نے بھی اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے تاکہ یہاں کی خواتین کو بھی آگاہی دی جاسکے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ 2020-21 کا اعلان کردیالاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 2020-21 کے لیے خواتین کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کااعلان کر دیا ہے۔ اٹھارہ خواتین کھلاڑیوں کو چار کیٹگریز میں
Read more »
پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردوکٹیگری اے ، بی اور سی کے معاوضوں میں بالترتیب 33 فیصد، 30 اور 25 فیصد اضافہ، بسمہ معروف کپتان نامزد
Read more »
امریکی خاتون سنتھیارچی کے الزامات،سینیٹر رحمان ملک کا بیان بھی سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے سینیٹر رحمان ملک نے امریکی خاتون سنتھیارچی کے لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کردی ۔ چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی
Read more »
رحمان ملک نے زیادتی کا نشانہ بنایا، گیلانی نے دست درازی کی: امریکی خاتون کا الزاماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک پر زیادتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ انہوں نے سنگین نوعیت کے الزام اپنی ایک ویڈیو میں لگائے ہیں۔
Read more »
رحمان ملک نے زیادتی کا نشانہ بنایا، گیلانی نے دست درازی کی: امریکی خاتون کا الزاماسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا رچی نے پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رحمان ملک پر زیادتی کا الزام عائد کر دیا ہے۔ انہوں نے سنگین نوعیت کے الزام اپنی ایک ویڈیو میں لگائے ہیں۔
Read more »
امریکی خاتون کا سابق وزیر داخلہ رحمن ملک پر زیادتی کا الزام - ایکسپریس اردوسنتھیا رچی نے سابق وزیراعظم یوسف گیلانی اورسابق وزیر مخدوم شہاب پر بھی بدسلوکی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے
Read more »