ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات

United States News News

ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ ساتھ احتیاط اور سادگی کے ساتھ منائی جارہی ہے تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ ساتھ احتیاط اور سادگی کے ساتھ منائی جارہی ہے، ملک کے مختلف شہروں میں عیدالضحیٰ کی نماز ادا کردی گئی۔

کورونا وائرس کی وجہ سے عوام نے احتیاطی تدابیر سے کام لیتے ہوئے ماسک پہن کر اور سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے نماز عید ادا کی۔کوئٹہ میں جامع مساجد اور عیدگاہوں و کھلے مقامات پر نماز عید کے اجتماعات ہوئے، کوئٹہ میں 180سے زائد مقامات پرعیدالاضحیٰ کی نمازادا کی گئی۔ نمازِ عیدالاضحیٰ کا سب سے بڑا اجتماع مرکزی عیدگاہ طوغی روڈ پرمنعقد ہوا، مرکزی خطیب مولانا انورالحق حقانی نےمرکزی عیدگاہ میں نمازعید کی امامت کرائی۔

کوئٹہ میں نماز عید کےموقع پر شہر بھر میں سیکیورٹی الرٹ رہی، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے1500 سے زائد اہلکار تعینات تھے۔ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عیدالاضحیٰ کی نماز کے بعد سنت ابراہیمی کا سلسلہ جاری ہے، نماز عید کے اجتماعات کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔نوشہرہ میں مرکزی عید گاہ ماناخیل میں نماز عید ادا کردی گئی، نماز عید کے بعد ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی۔فیصل آباد میں جامع مدنی مسجد سمن آباد میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا کردی گئی، وفاقی پارلیمانی...

شہباز شریف نے ماڈل ٹاون میں اپنی رہائشگاہ پر نماز عید ادا کی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ میں نماز عید ادا کی، حافظ ابتسام الہی ظہیر نے مینار پاکستان گراونڈ میں نماز عید پڑھائی۔لاہور میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مساجد اور عید گاہوں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، شہر کے اکثر مقامات پرعید نماز میں کورونا ایس او پیز نظر انداز کئے گئے، اکثر نمازیوں نے ماسک بھی نہیں پہن رکھے تھے، ہاتھ بھی سینیٹائز نہیں کئے گئے، لوگ نماز عید کے بعد ایک دوسرے کے گلے مل کر عید کی مبارکباد دیتے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محمکہ موسمیات - Pakistan - Aaj.tvملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محمکہ موسمیات - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کورونا مزید 32 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار 402 شہری متاثرکورونا مزید 32 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار 402 شہری متاثر
Read more »

کورونا مزید 32 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار 402 شہری متاثرکورونا مزید 32 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار 402 شہری متاثر
Read more »

ملک بھر میں عیدالاضحی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںملک بھر میں عیدالاضحی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیںملک بھر میں عیدالاضحی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں Read News Pakistan EidMubarak EidulAzha Preparations pid_gov MoIB_Official
Read more »

ملک بھر میں کورونا کا پھیلاؤ مزید کم ہونے لگا | Abb Takk Newsملک بھر میں کورونا کا پھیلاؤ مزید کم ہونے لگا | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-02-25 15:36:44