ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محمکہ موسمیات - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

ملک بھر میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محمکہ موسمیات - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ملک کے کن حصوں میں تیز بارش ہوگی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راوالپنڈی سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔ چکوال، جہلم ،اٹک، فیصل آباد، بہا ولنگر، ساہیوال میں آج بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

لاہور، خوشاب، نارووال، سیالکوٹ ، گوجرانوالہ، گجرات اور منڈی بہاؤالدین میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، ٹوبہ ٹیک سنگھ، میانوالی، سرگودھا، بھکر، لیہ، ڈی جی خان اور ملتان میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے۔پشاور، ایبٹ آباد، کوہاٹ، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، وزیرستان، صوابی، مردان، بونیر،چارسدہ، نوشہرہ اور سوات میں بارش کا امکان ہے، ایبٹ آباد ،مانسہرہ اور کرم میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع زیارت، قلات، بارکھان، موسیٰ خیل، خضدار اور گردو نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ٹائیگر فورس کے رضاکار ملک بھر میں دس لاکھ پودے لگائیں گے:عثمان ڈارٹائیگر فورس کے رضاکار ملک بھر میں دس لاکھ پودے لگائیں گے:عثمان ڈارٹائیگر فورس کے رضاکار ملک بھر میں دس لاکھ پودے لگائیں گے:عثمان ڈار TigerForce Plantation UsmanDar Islamabad PressConference pid_gov MoIB_Official PTIofficial UdarOfficial ImranKhanPTI
Read more »

اے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، دو ارب روپے کی منشیات پکڑ لیاے این ایف کی ملک بھر میں کارروائیاں، دو ارب روپے کی منشیات پکڑ لیاسلام آباد: (دنیا نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک بھر میں کارروائیاں کرتے ہوئے دو ارب روپے کی منشیات پکڑ لی۔
Read more »

کورونا مزید 32 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار 402 شہری متاثرکورونا مزید 32 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار 402 شہری متاثر
Read more »

کورونا مزید 32 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار 402 شہری متاثرکورونا مزید 32 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 2 لاکھ 77 ہزار 402 شہری متاثر
Read more »



Render Time: 2025-02-25 18:14:56