ملک میں کورونا کے نئے کیسوں کی تعداد انتہائی کم ہوگئی،24گھنٹے میں صرف6افراد جاں بحق ہوئے CoronavirusPandemic COVID19Pakistan NewCases Decreasing Cured Deaths
ہوئی ہے۔اس دوران14 ہزار سے زائد افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔وبا کے باعث اب تک پانچ ہزار976 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں اور 48 ہزار پانچ سو77 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
ادھر' گزشتہ سال دسمبر میں چین میں وبا کے آغاز سے اب تک188 ملکوں اور مختلف خطوں میں 6 لاکھ85 ہزار سے زائد افراد اس وبا سے ہلاک ہوئے۔ امریکہ' برازیل' بھارت اور روس اس عالمی وبا سے بری طرح متاثرہ ممالک ہیں۔امریکہ کی جان ہوپکنز یونیورسٹی کے اعدادو شمار کے مطابق دنیا بھر میں ایک کروڑ78 لاکھ سے زائد افراد میں وبا کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد ایک کروڑ پانچ لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں ریکارڈ کمی - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا کے 553 کیسز ریکارڈ، 6 مریضوں کا انتقال
Read more »
ملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی ، 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
Read more »
سرفراز احمد کی امامت میں قومی کرکٹرز کی نماز عید کی ادائیگی - Sport - Dawn News
Read more »
کورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوانڈیا میں لوگ سونے کی قیمت سے بخوبی واقف ہے۔ صدیوں سے یہاں گھروں کے ساتھ ساتھ مندروں نے اس قیمتی دھات کو جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے۔
Read more »
عید کے دن پاکستان کے شہر کوئٹہ میں گوشت منڈی کی تصویری جھلکیاں - BBC News اردوعید پر قربانی تو ایسے افراد ہی کر سکتے ہیں جو اس کی استطاعت رکھتے ہیں۔ وہ قربانی میں سے غریبوں کے لیے حصہ نکالتے ہیں۔ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں عید کے دن ایسے غریب افراد یہ گوشت سستے داموں ایک عارضی منڈی میں غریب گاہکوں کو فروخت کر دیتے ہیں۔
Read more »
ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعاتپاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ ساتھ احتیاط اور سادگی کے ساتھ منائی جارہی ہے تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »