ملک میں کورونا وائرس کی شدت میں کمی ، 24 گھنٹوں میں533 نئے کیسزرپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں مسلسل نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہو رہی ہے۔ اوراپریل کے بعد سے کورونا کی سب سے کم اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرنے تازہ اعداد وشمارجاری کردیے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سےصرف 6 افراد جان سے گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار976 ہوگئی، ملک میں کورونا کے2 لاکھ 79 ہزار149 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔ پاکستان میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 25 ہزار 146 ہوگئی ۔ جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 553 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔کمانڈ سنٹر کے مطابق ملک...
کمانڈ سینٹر کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 ہزار 003 ٹیسٹ کیے گئے ہیں ، مجموعی طور پر 20 لاکھ 10 ہزار 177 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک بھرمیں اس وقت 1 ہزار 618 مریض ہسپتالوں میں داخل ہیں، جن میں 225 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں جبکہ اسپتالوں میں کورونا وینٹی لیٹرزکی تعداد 1859 ہے۔ ملک بھر میں 734 اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں ریکارڈ کمی - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا کے 553 کیسز ریکارڈ، 6 مریضوں کا انتقال
Read more »
حالات میں بہتری: اموات میں کمی، کورونا وائرس مزید 27 افراد کی جان لے گیا
Read more »
کورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوانڈیا میں لوگ سونے کی قیمت سے بخوبی واقف ہے۔ صدیوں سے یہاں گھروں کے ساتھ ساتھ مندروں نے اس قیمتی دھات کو جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے۔
Read more »
پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی جاریصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 116 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 مزید اموات ہوئیں۔
Read more »
ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد کم ہونے لگیپاکستان میں مسلسل نئے کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی ہو رہی ہے، جبکہ اس سے شفایاب ہونے والے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12ویں سے 13 ویں نمبر پر آگیا ہے۔
Read more »