نجیب رزاق ملائیشیا کے پہلے ایسے رہنما بن گئے جو کسی فیصلے میں جرم کے مرتکب پائے گئے اور اس سے بڑے سیاسی اثرات پڑنے کا امکان ہے۔ DawnNews
نجیب رزاق ملائیشیا کے پہلے ایسے رہنما بن گئے جو کسی فیصلے میں جرم کے مرتکب پائے گئے اور اس سے بڑے سیاسی اثرات پڑنے کا امکان ہے۔ فائل فوٹو:رائٹرز
فیصلے سنانے کے دوران ایک موقع پر جج نزلان غزالی نے کہا کہ 67 سالہ نجیب رزاق جو وزیر خزانہ کے عہدے پر بھی فائز رہے ہیں، نے قرضوں کی منظوری میں 'جائز طرز عمل کی حدود سے باہر' کام کیا جس کے ذریعے انہوں نے فنڈز اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کیا۔انہوں نے کہا کہ نجیب کو قرضوں کی منظوری سے 'فائدہ ہوا' اور دفاع سات الزامات میں سے پہلا الزام اختیارات کے غلط استعمال کے جرم پر معقول شک پیدا کرنے میں ناکام رہا۔ملائیشیا کے قانون کے مطابق ان الزامات میں کوڑوں کی سزا بھی عائد ہوتی ہے تاہم نجیب کو عمر...
ٹونی پوا کا کہنا تھا کہ 'مہینوں تک افسردہ خبروں کے بعد آج ملائیشیا کی عوام جشن منانے کے منتظر ہیں جب عدلیہ اپنی گرفت اور غیر جانبداری کا مظاہرہ کیا ہے'۔ان کا کہنا تھا کہ 'یہ ابھی ختم نہیں ہوا ہے لیکن یہ صحیح سمت میں ایک بڑا، بہت بڑا قدم ہے'۔آج سنائے جانے والے فیصلے سے قبل نجیب رزاق کے سیکڑوں حامی عدالت کے باہر سیاستدان، جو کبھی ملک کا طاقتور ترین شخص سمجھا جاتا تھا، کی حمایت کرنے کے لیے جمع ہوئے۔باہر انتظار کر رہے ان کے متعدد حامیوں نے چیخ چیخ کر کہا 'لانگ لائف مائی باس'...
عدالت میں جج نے کہا کہ وہ سزا سناتے ہوئے آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو دفاعی ٹیم نے پیر تک تاخیر پر زور دیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم پر کرپشن کے الزامات ثابت ہوگئےملائیشیا کی عدالت نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو ملین ڈالرز کی کرپشن کے تمام الزامات ثابت ہونے پر مجرم قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2009 سے
Read more »
ملائیشیا کے سمندر میں 24 روہنگیا مہاجرین لاپتا - World - Dawn News
Read more »
ملائیشیا کے سمندر میں 24 روہنگیا مہاجرین لاپتا - World - Dawn News
Read more »
سعودی عرب کے تحفظ کیلئے ہرممکن تعاون جاری رکھیں گے، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردومخدوم شاہ محمود قریشی کا اپنے سعودی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
Read more »
اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی کامیاب حکمت عملی، صومایہ کے وزیر اعظم کی چھٹیاپوزیشن اور حکومتی اراکین کی کامیاب حکمت عملی، صومالیہ کے وزیر اعظم کی چھٹی ARYNewsUrdu
Read more »