ملائیشیا کے سمندر میں 24 روہنگیا مہاجرین لاپتا - World - Dawn News

United States News News

ملائیشیا کے سمندر میں 24 روہنگیا مہاجرین لاپتا - World - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

ملائیشیا کے کوسٹ گارڈ کے مطابق جزیرے کے مغربی علاقے میں کشتی سے اترنے کے بعد تیر کر ساحل کی طرف آنے کی کوشش کرنے والے 25 افراد میں سے صرف ایک بحفاظت پہنچ سکا۔

ملائیشیا کے جزیرہ لینگکاوی میں 24 روہنگیا مہاجرین لاپتا ہوگئے جبکہ ڈوب جانے کے خدشے کے پیش نظر حکومت نے تلاش شروع کردی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'ہم دیگر رضاکار تنظیموں اور مقامی ماہی گیر برادریوں کی معلومات پر انحصار کررہے ہیں اور تھائی لینڈ کے حکام کو بھی تلاش میں تعاون کے لیے آگاہ کریں گے'۔ انہوں نے کہا تھا کہ اطلاعات ہیں کہ 4 مہینے کے طویل سفر کے دوران درجنوں افراد جاں بحق ہوئے اور انہیں دریا برد کردیا گیا۔ اقوام متحدہ سمیت دیگر عالمی طاقتوں نے میانمار کے اس عمل کو نسل کشی قرار دیا تھا اور حکومت میں شراکتی فوج کو اس میں ملوث قرار دیا گیا تھا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

یونان کے پاس سمندر میں گیس کی تلاش پر ترکی کو یورپ کی تنبیہیونان کے پاس سمندر میں گیس کی تلاش پر ترکی کو یورپ کی تنبیہیورپی یونین نے یونانی جزائر کے آس پاس بحیرہ روم میں قدرتی گیس کی دریافت کے لیے سروے کی کوششوں پر ترکی کو خبردار کیا ہے۔ یونان اور قبرص نے الزام عائد کیا
Read more »

'سینیٹ ہاؤس' کے نام سے نئے سگریٹ کے پیکٹس سینیٹرز میں تقسیم - Pakistan - Dawn News'سینیٹ ہاؤس' کے نام سے نئے سگریٹ کے پیکٹس سینیٹرز میں تقسیم - Pakistan - Dawn News
Read more »

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمیاسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمیاسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی Pakistan CoronaVirus pandemic SmartLockDown PrecautionaryMeasures InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »

24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 24 مریض دم توڑ گئے24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 24 مریض دم توڑ گئےکورونا وائرس سے ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 24 مریض دم توڑ گئے ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

سنگاپور کے شہری کا امریکہ میں چین کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف - BBC News اردوسنگاپور کے شہری کا امریکہ میں چین کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف - BBC News اردواپنے جرم کے اعتراف مں جون وی ییو نے کہا کہ وہ اعلیٰ سطحی سکیورٹی کلیئرینس رکھنے والے امریکیوں کو تلاش کرتے اور ان سے جعلی کلائنٹس کے لیے رپورٹ لکھوایا کرتے تھے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-06 20:50:47