سنگاپور کے شہری کا امریکہ میں چین کے لیے جاسوسی کرنے کا اعتراف
اور گرفتار چینی محقق کے متعلق کیا معلومات ہیں؟وہ چار چینی شہریوں میں شامل تھیں
اے پی نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا ڈیوس کے حوالے سے بتایا ہے کہ انھوں نے شعبہ ریڈی ایشن اونکولوجی میں وزیٹنگ ریسرچر کی اپنی ملازمت جون میں چھوڑ دی تھی۔ہیوسٹن میں چینی قونصل خانے کو زبردستی کھولے جانے کے بعد سرکاری گارڈز نے وہاں اپنی پوزیشن لے لیجنوبی مغربی شہر چینگدو میں امریکی سفارتی مشن کو بند کرنے کا فیصلہ امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں چین کے قونصل خانے کو بند کرنے کے جواب میں آیا ہے۔
چینی سفارتکاروں کو ہیوسٹن قونصل خانے چھوڑنے کے لیے جو 72 گھنٹے دیے گئے تھے اس کی میعاد جمعے کو مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے ختم ہو گئی۔ اس کے بعد نامہ نگاروں نے دیکھا کہ ایسے افراد جو بظاہر امریکی حکام تھے، انھوں نے احاطے میں داخل ہونے کے لیے زبردستی دروازہ کھولا۔ امریکہ نے چینی سیاست دانوں پر بھی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ سنکیانگ میں مسلم اقلیتوں کے خلاف انسانی حقوق کی پامالیوں کے ذمہ دار ہیں۔ چین پر بڑے پیمانے پر مسلم اوئیغور اور دیگر اقلیتوں کے خلاف نظربندیوں، مذہبی ظلم و ستم اور زبردستی نس بندی کا الزام ہے۔
برطانیہ نے ہانگ کانگ کے تقریباً 30 لاکھ باشندوں کے لیے برطانیہ کی شہریت حاصل کرنے کے منصوبے کا جو خاکہ پیش کیا ہے، اس نے چین کو ناراض کر دیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
روس رپورٹ: برطانیہ کے لیے جاسوسی کے سخت قوانین کا مطلب کیا؟ - BBC News اردوامریکی انتخابات میں سوشل میڈیا کے ذریعہ مداخلت اور غلط شناخت کے فیس بک اکاؤنٹس کے ذریعے مظاہروں کا انعقاد یہ ظاہر کرتا ہے کہ روس صرف خفیہ معلومات اکٹھا کرنے میں ہی نہیں بلکہ ملک میں رویے کو شکل دینے کی کوشش میں بھی دلچسپی رکھتا ہے۔
Read more »
وزیراعظم کا ریئل اسٹیٹ کے ریگولیٹر ادارے کے قیام کا حکم - Pakistan - Dawn News
Read more »
وزیراعظم کا ریئل اسٹیٹ کے ریگولیٹر ادارے کے قیام کا حکم - Pakistan - Dawn News
Read more »
گوادر کی تعمیر و ترقی کا منصوبہ خطے کے لیے گیم چینجر ہے، وزیر اعظم
Read more »
لاہور میں شادی ہال کب کھلیں گے ؟شادی کے خواہشمند جوڑوں کے لیے خوشخبر ی آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہاہے کہ عید کے بعد ریسٹورنٹ مالکان کے ساتھ مل کر ایس او پیز تیار کرکے کھول دیں گے
Read more »