مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، مزید3کشمیری شہید

United States News News

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی، مزید3کشمیری شہید
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ظلم و بربریت کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا، پلواما میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ دو روز میں پانچ کشمیری نوجوان شہید ہوئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu IOK

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے گزشتہ رات پلواما کا محاصرہ کر کے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا، بھارتی اہلکاروں نے لوگوں کو گھروں میں محصورکردیا۔

نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ بھارتی فورسزنے بارہ مولا کے محاصرے کتے دوران گھرگھر تلاشی لی، توڑپھوڑ اور خواتین سے بدتمیزی بھی کی گئی۔ کشمیری میڈیا سروس کے مطابق ظالم بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے بعد علاقے میں غیراعلانیہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بھی بند کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن میں متعدد نوجوانوں کو گرفتار کرکے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں نامعلوم مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج آزادی کی آواز کو دبانے کے لیے مختلف ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے اور اب تک ہزاروں کشمیری شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے 88امواتمقبوضہ کشمیر میں کورونا سے 88امواتمقبوضہ کشمیر میں کورونا سے 88اموات OccupiedKashmir CoronavirusPandemic COVID19 DeadlyVirus Deaths DeadlyVirus CoronaPatients IndianCrimes WHO UN ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi
Read more »

مقبوضہ کشمیر: غاصب بھارتی فوج نے سوپور میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیامقبوضہ کشمیر: غاصب بھارتی فوج نے سوپور میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل،پاکستان کی مذمتمقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل،پاکستان کی مذمتمقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل،پاکستان کی مذمت ARYNewsUrdu
Read more »

بھارت میں حکومت ناکام، 17 ہزار نئے کورونا کیسز آ گئے، دہلی میں حالات خراببھارت میں حکومت ناکام، 17 ہزار نئے کورونا کیسز آ گئے، دہلی میں حالات خرابنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی حکومت کی تمام کوششیں ناکام ہونے لگی ہیں، 24 گھنٹوں میں 17 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جس کے ساتھ متاثرین کی تعداد چار لاکھ 73 ہزار سے زائد ہوگئی۔
Read more »

بھارت میں حکومت ناکام، 17 ہزار نئے کورونا کیسز آ گئے، دہلی میں حالات خراببھارت میں حکومت ناکام، 17 ہزار نئے کورونا کیسز آ گئے، دہلی میں حالات خرابنئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی حکومت کی تمام کوششیں ناکام ہونے لگی ہیں، 24 گھنٹوں میں 17 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جس کے ساتھ متاثرین کی تعداد چار لاکھ 73 ہزار سے زائد ہوگئی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 15:13:13