بھارت میں حکومت ناکام، 17 ہزار نئے کورونا کیسز آ گئے، دہلی میں حالات خراب

United States News News

بھارت میں حکومت ناکام، 17 ہزار نئے کورونا کیسز آ گئے، دہلی میں حالات خراب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

بھارت میں حکومت ناکام، 17 ہزار نئے کورونا کیسز آ گئے، دہلی میں حالات خراب

تفصیلات کے مطابق متاثرین کے لحاظ سے بھارت پہلے ہی دنیا میں چوتھے مقام پر پہنچ چکا ہے اور اب صرف امریکا، برازیل اور روس سے ہی پیچھے رہ گیا ہے۔

یوں تو متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے مغربی ریاست مہاراشٹر اب بھی سر فہرست ہیں۔ جہاں اب تک ایک لاکھ 42 ہزار 899 کیسز درج ہوچکے ہیں اور 6739 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔ دارالحکومت نئی دہلی نے اب اقتصادی دارالحکومت ممبئی کو پچھے چھوڑ دیاہے۔ ہلاکتوں کے لحاظ سے وزیر اعظم نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات تیسرے نمبر پر ہے جہاں اب تک 1736 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 29 ہزار کے قریب ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے گجرات حکومت جان بوجھ کر اصل تعداد نہیں بتارہی ہے۔

مودی سرکار کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے تک 20 ہزار اضافی بستر دستیاب کرا دیے جائیں گے۔ مریضوں کے لیے کئی مذہبی مقامات میں عارضی مراکز بنائے گئے ہیں جبکہ ٹرینوں کے ڈبوں کو بھی عارضی میڈیکل وارڈ میں تبدیل کیا گیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

فیصل آباد: گندم کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 2 ہزار روپے من سے بھی بڑھ گئیفیصل آباد: گندم کی قیمت اوپن مارکیٹ میں 2 ہزار روپے من سے بھی بڑھ گئی
Read more »

برازیل: کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، تعداد11 لاکھ50 ہزار سے متجاوزبرازیل: کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، تعداد11 لاکھ50 ہزار سے متجاوزبرازیل: کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، تعداد11 لاکھ50 ہزار سے متجاوز Brazil Coronavirus CoronaCases COVID19 DeadlyVirus Infected WHO BrazilGovNews
Read more »

فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 5100 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیفی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 5100 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں رواں ہفتے کے کاروباری تیسرے روز کے دوران ایک مرتبہ پھر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، قیمت 2 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 1 لاکھ پانچ ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔
Read more »

کشیدگی میں اضافہ : بھارت کا پاکستانی سفارتی عملے کی تعداد نصف کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوکشیدگی میں اضافہ : بھارت کا پاکستانی سفارتی عملے کی تعداد نصف کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردودفتر خارجہ کا اظہار مذمت، جواباً بھارتی ہائی کمیشن کو بھی عملہ کم کرنے کا حکم
Read more »

پاکستان نے بھارت کو اسی کی ہی زبان میں جواب دیدیا ، پیغام پہنچا دیاپاکستان نے بھارت کو اسی کی ہی زبان میں جواب دیدیا ، پیغام پہنچا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے عملے میں 50 فیصد کمی کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے بھارتی ناظم الامور کو آگاہ کردیا گیا
Read more »

بھارت نے چین کی ٹک ٹاک ایپ کے مقابلے میں 'چنگاری' لانچ کردی - Science - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-03-01 16:22:18