برازیل: کورونا کیسز کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، تعداد11 لاکھ50 ہزار سے متجاوز Brazil Coronavirus CoronaCases COVID19 DeadlyVirus Infected WHO BrazilGovNews
متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق برازیل میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 11 لاکھ 50 ہزار سے تجاوزکرگئی ہے۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق برازیل میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 50 ہزار 479 ہو گئی ہے۔برازیل کی وزارت صحت کے
مطابق ملک میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 52 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق برازیل میں مہلک وائرس کے فعال متاثرین کی تعداد 4 لاکھ 85 ہزار 363 ہو چکی ہے جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 13 ہزار 345 ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد کے اعتبار سے امریکہ کے بعد برازیل دوسرے نمبر پر ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 1204 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk News
Read more »
جولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ، ڈاکٹرز نے اہم مشورہ دے دیالاہور : پاکستان میں جولائی اوراگست میں کورونا مریضوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کورونا کو دوا نہیں احتیاطی تدابیر سے شکست دی جاسکتی ہے
Read more »
جولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہجولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہ Pakistan July August CoronaVirus CasesIncreased PrecautionaryMeasures InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official
Read more »
جولائی اوراگست میں کورونا کیسز میں اضافے کا خدشہپاکستان میں جولائی اوراگست میں کورونا مریضوں میں اضافے کا خدشہ ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے
Read more »
کورونا کیسز میں اضافہ :لاہورسمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں مویشی منڈیوں پرپابندی عائدلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے لاہورسمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں مویشی منڈیوں پرپابندی عائد کردی ہے، فیصلہ کورونا کیسزمیں اضافے پرکیاگیا ۔نجی ٹی وی
Read more »