مقبوضہ کشمیر: غاصب بھارتی فوج نے سوپور میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا

United States News News

مقبوضہ کشمیر: غاصب بھارتی فوج نے سوپور میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

وادی: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم جاری ہے، غاصب فوج نے سوپور میں 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا، بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے پی ایچ ڈی سکالر ہلال ڈار کے اہل خانہ نے سری نگر میں احتجاج

ی مظاہرہ کیا۔

مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوانوں کا قتل عام رک نہ سکا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے سوپور شہر کے علاقے ہردشیوا میں نوجوانوں کو سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا۔ بھارتی فوج نے علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی۔ ادھر ضلع بڈگام سے قابض فورسز نے متعدد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں نے بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔ بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے پی ایچ ڈی سکالر ہلال احمد ڈار کے اہل خانہ نے سری نگر میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو نوجوان شہید کر دیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید دو نوجوان شہید کر دیئے
Read more »

او آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویشاو آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویشاو آئی سی رابطہ گروپ کا اجلاس، مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشویش OIC_OCI Contact Group Calls India Immediately Halt Security Operations Kashmir ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں کورونا سے 88امواتمقبوضہ کشمیر میں کورونا سے 88امواتمقبوضہ کشمیر میں کورونا سے 88اموات OccupiedKashmir CoronavirusPandemic COVID19 DeadlyVirus Deaths DeadlyVirus CoronaPatients IndianCrimes WHO UN ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi
Read more »

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈائون اور پکڑ دھکڑ، او آئی سی نے بھارت سے بڑا مطالبہ کردیامقبوضہ کشمیر میں لاک ڈائون اور پکڑ دھکڑ، او آئی سی نے بھارت سے بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک)  او آئی سی رابطہ گروپ نے عالمی برادری اور بھارت پر مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عملدرآمد اور انسانی حقوق کی فراہمی
Read more »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-اسریٰ بلجیک کشمیر میں دستاویز ی فلم کی شوٹنگ کریں گیروزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-اسریٰ بلجیک کشمیر میں دستاویز ی فلم کی شوٹنگ کریں گی
Read more »

مسلم دنیا مغربی دنیا پر اپنا انحصار کرنا ترک کر کے کشمیر اور فلسطین جیسے اہم مسائل پر ایک متفقہ موقف اختیار کریں۔ شیریں مزاریمسلم دنیا مغربی دنیا پر اپنا انحصار کرنا ترک کر کے کشمیر اور فلسطین جیسے اہم مسائل پر ایک متفقہ موقف اختیار کریں۔ شیریں مزاریمسلم دنیا مغربی دنیا پر اپنا انحصار کرنا ترک کر کے کشمیر اور فلسطین جیسے اہم مسائل پر ایک متفقہ موقف اختیار کریں۔ شیریں مزاری MuslimWorld WesternWorld KashmirIssue PalestineIssue ShireenMazari Pakistan ShireenMazari1 ForeignOfficePk PalestinePMO
Read more »



Render Time: 2025-03-01 18:00:38