نئی دہلی (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ہفتے کے روز 14 فوجی اہلکاروں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی رواں مہینے میں کورونا وائرس سے متاثرہ
روزنامہ جنگ کے مطابق شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس صورہ کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق جان نے ساؤتھ ایشین وائر کو بتایا کہ مقبوضہ وادیٔ میں تعینات 14 سی آر پی ایف اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے، گزشتہ روز جانچ کے لیے ان کے سیمپلز لیے گئے تھے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جانچ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ کی جانب سے ان اہلکاروں کے رابطے میں آنے والے دیگر جوانوں کو بھی قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ڈاکٹر فاروق جان نے بتایا کہ متاثرہ اہلکاروں سے متعلق کوئی سفری تفصیلات دستیاب نہیں...
جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 154 نئے مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں حاملہ خواتین بھی شامل ہیں۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 5 ہزار 834 تک پہنچ گئی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا ہے کہ آج مثبت پائے گئے کیسز میں 14 سی آر پی ایف اہلکار، 5 پولیس اہلکار، 6 حاملہ خواتین، 2 ڈاکٹرز، 6 ماہ کی بچی، 2 کسمن بچے اور محکمۂ صحت کے چند اہلکار بھی شامل ہیں۔ضلع وار تفصیلات فراہم کرتے ہوئے ذرائع نے بتایا کہ ضلع سرینگر میں 28 مثبت کیسز، بارہ مولا میں 21، بڈگام میں 20،...
وادیٔ کشمیر میں کورونا سے متاثرہ 3 خواتین کی ہفتے کے روز موت واقع ہونے کے ساتھ اس وائرس سے متعلق اموات کی تعداد بڑھ کر 79 ہوگئی ہے۔ضلع سرینگر میں اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیاد 19 اموات ہوئی ہیں اور دوسرے نمبر پر ضلع بارہ مولا ہے جہاں اب تک 13 افراد اس وائرس میں مبتلا ہو کر موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔ضلع شوپیاں میں 10، کولگام میں 9، اننت ناگ میں 6، کپوارہ میں 5، بڈگام اور پلوامہ میں 3، 3 اور بانڈی پورہ میں ایک مریض کورونا میں مبتلا ہوکر داعیٔ اجل کو لبیک کہہ گیا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں ایک طرف...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر: کورونا سے 1 بھارتی فوجی ہلاک، 76 شکارمقبوضہ کشمیر میں ہفتے کے روز 14 فوجی اہلکاروں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی رواں مہینے میں کورونا وائرس سے متاثرہ فوجی اہلکاروں کی تعداد 76 ہو گئی ہے جب کہ ایک اہلکار کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان Pakistan Condemns Unabated Extra Judicial Killings Kashmir PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں نسل کُشی جاری، بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 نہتے نوجوان شہید
Read more »