سرینگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم ڈھاتے ہوئے 3 نہتے نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ مقبوضہ وادی میں ظلم کی انتہا، سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے، سری ن
گر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے تین نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
غاصب فوج نے علاقے کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی، ادھر ضلع بڈگام اور سوپور میں بھی قابض فوج نے دہشت گردی کے الزام میں متعدد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ علاقے میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی، اس کے باوجود ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیا، انہوں نے بھارتی فوج کی گاڑیوں پر شدید پتھراو بھی کیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
مقبوضہ کشمیر،بھارتی فوج کی مسجد میں گھس کر فائرنگ، دو دن میں 8 نوجوان شہیدسرینگر (آئی این پی ) مقبوضہ وادی میں کشمیری نوجوان مسلسل ریاستی جبر و تشدد اور مظالم کا نشانہ بن رہے ہیں،دو دن میں امام مسجد سمیت 8 نوجوان شہید کر دیئے گئے۔
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان Pakistan Condemns Unabated Extra Judicial Killings Kashmir PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
Read more »
مقبوضہ کشمیر: کورونا سے 1 بھارتی فوجی ہلاک، 76 شکارمقبوضہ کشمیر میں ہفتے کے روز 14 فوجی اہلکاروں کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی رواں مہینے میں کورونا وائرس سے متاثرہ فوجی اہلکاروں کی تعداد 76 ہو گئی ہے جب کہ ایک اہلکار کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔
Read more »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان | Abb Takk News
Read more »