معاشی بحران سے لبنانی کرنسی گراوٹ کا شکار، ڈالر کیلئے لمبی قطاریں - World - Dawn News

United States News News

معاشی بحران سے لبنانی کرنسی گراوٹ کا شکار، ڈالر کیلئے لمبی قطاریں - World - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

لبنانی پاؤنڈ کی قدر میں غیرمعمولی کمی کے بعد شہریوں نے امریکی ڈالر کے حصول کے لیے ایکسچینج بیورو کے باہر لمبی لمبی قطاریں لگالی۔ DawnNews MiddleEast

لبنانی پاؤنڈ کی قدر میں غیرمعمولی کمی کے بعد شہریوں نے امریکی ڈالر کے حصول کے لیے ایکسچینج بیورو کے باہر لمبی لمبی قطاریں لگالی۔مزیدپڑھیں:25 سالہ طالب علم کرس جورجین نے کہا کہ 'وہ ہمیں دیوار میں دے ماریں گے'۔

گذشتہ ہفتے ایک 61 سالہ شخص نے اپنی معاشی صورتحال سے دلبرداشتہ ہو کر بیروت میں گولی مار کر خودکشی کرلی تھی۔غیر مستحکم کرنسی کی وجہ سے اچانک قیمتوں میں اضافہ ہو گیا بعض اشیا کی قیمتوں میں تین گنا اضافہ یا اس سے زیادہ ہوگیا، لوگوں کی بڑی تعداد اس خوف سے چیزیں خریدنے پر مجبور ہوگئے کہ آئندہ چند ہفتوں میں کچھ نہیں ملے گا۔15 سالہ خانہ جنگی، اسرائیل کے حملے اور جنوب اور بیروت پر قبضہ کے دوران لبنانیوں نے پانی یا روٹی کے لیے قطاریں لگائیں تھیں لیکن اب وہ ڈالرز کے حصول کے پریشانی کے عالم میں ادھر ادھر...

یہ استحکام بنیادی طور پر ایک پونزی اسکیم تھی جو بینکوں اور اشرافیہ کے لیے نفع بخش بنی جبکہ لبنانیوں کو بنیادی اشیا سے ہی دور کردیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ملک میں ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف جاری احتجاج کے دوران مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے فوج نے فائرنگ کی جس سے ایک شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علویوبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علویوبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے، صدر عارف علوی Read News ArifAlvi PresidentOfPakistan PTIofficial Pakistan
Read more »

وبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے. صدر عارف علویوبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے. صدر عارف علویوبا کی وجہ سے بہت سے معاشی اور معاشرتی چیلنجز کا سامنا ہے. صدر عارف علوی PresOfPakistan ArifAlvi CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Economic Social Challenges
Read more »

آٹا بحران: ذخیرہ اندوز پکڑے گئے نہ احتساب کیا گیاآٹا بحران: ذخیرہ اندوز پکڑے گئے نہ احتساب کیا گیا
Read more »

وفاقی کابینہ اجلاس آج، سیاسی، معاشی اور کورونا صورتحال پر غور ہوگاوفاقی کابینہ اجلاس آج، سیاسی، معاشی اور کورونا صورتحال پر غور ہوگا
Read more »

وفاقی کابینہ اجلاس آج، سیاسی، معاشی اور کورونا صورتحال پر غور ہوگاوفاقی کابینہ اجلاس آج، سیاسی، معاشی اور کورونا صورتحال پر غور ہوگا
Read more »

کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بدترین بحرانکراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بدترین بحرانکراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بدترین بحران جاری ہے متعدد علاقوں میں کئی گھنٹے بعد بھی بجلی بحال نہ ہو سکی
Read more »



Render Time: 2025-02-28 12:49:20