مشکل کی گھڑی میں وزیراعظم لاپتہ، ملک کون چلا رہا ہے: شیری رحمان

United States News News

مشکل کی گھڑی میں وزیراعظم لاپتہ، ملک کون چلا رہا ہے: شیری رحمان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

مشکل کی گھڑی میں وزیراعظم لاپتہ، ملک کون چلا رہا ہے: شیری رحمان مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: شیری رحمان نے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں وزیراعظم لاپتہ ہیں، کہاں ہیں عمران خان، ملک کون چلا رہا ہے، کورونا کیخلاف تمام حکومتی اقدامات مبہم ہیں، لاک ڈاؤن سے متعلق کچھ واضح نہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے 18 ویں ترمیم دے کر کوئی گناہ کر دیا، روز اخلاقیات کا جنازہ نکالا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا تاریخ میں پہلی بار مہلک وبا کا سامنا کر رہے ہیں، یہ ایسا وقت ہے جہاں ہمیں یکجہتی کی ضرورت ہے، لاک ڈاؤن میں نرمی پر حکومت کا پیغام واضح نہیں ہے۔

شیری رحمان کا کہنا تھا لاک ڈاؤن میں سب کچھ کھل گیا، کوئی ایس او پی نہیں ہے، کیسا لاک ڈاؤن ہے لوگ عید کی شاپنگ کر رہے ہیں، حکومت نے کورونا سے متعلق کوئی پالیسی نہیں دی، ہمیں کورونا سے نمٹنے کے اقدامات پر فوکس کرنا چاہیئے، ہم نہیں جانتے حکومت کی پالیسی کیا ہے، ہوسکتا ہے 50 فیصد آبادی کورونا سے متاثر ہو جائے، اپوزیشن سے متعلق حکومتی رویہ افسوسناک ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘’اقلیتی کمیشن میں شامل ہونے کی درخواست کی نہ حکومت کی جانب سے رابطہ کیا گیا‘پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی کوئی ایسی درخواست نہیں کی کہ انھیں اقلیتی کمیشن میں شامل کیا جائے اور یہ کہ اس بحث سے متعلق حکومتی عہدیداروں کے بیانات سے انھیں مزید امتیازی سلوک اور نفرت کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
Read more »

آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کی تجویز: ذرائعآئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد اضافے کی تجویز: ذرائع
Read more »

جاپان بھر میں ویک اینڈ کے دوران باہر نکلنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمیجاپان بھر میں ویک اینڈ کے دوران باہر نکلنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمیجاپان بھر میں ویک اینڈ کے دوران باہر نکلنے والوں کی تعداد میں نمایاں کمی Japan CoronaVirus LockDown Weekend Outings Declined InfectiousDisease DeadlyVirus StayHome StaySafe AbeShinzo
Read more »

عالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگاعالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگاعالمی ادارہ صحت کی ایپ میں کووڈ 19 کی تشخیص کرنے والا فیچر بھی شامل ہوگا WHO CoronaVirus APP COVID19 Symptoms ContactTracingFeature InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly WHO
Read more »

ویاگرا کی کہانی میں کورونا کی دوا کے لیے کیا سبق ہےویاگرا کی کہانی میں کورونا کی دوا کے لیے کیا سبق ہےمردوں میں جنسی کمزوری دور کرنے والی اس دوا کو ایک طرح کا انقلاب قرار دیا گیا تھا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اسے بنانے والی کمپنی نے درحقیقت اسے دل میں خون کے بہاؤ کو سہل کرنے کے لیے تیار کیا تھا؟
Read more »



Render Time: 2025-03-11 03:53:11