مریم نواز ایک نسل کی محنت کو اپنے خاندان سے نہ جوڑیں،وزیر اطلاعات | Abb Takk News

United States News News

مریم نواز ایک نسل کی محنت کو اپنے خاندان سے نہ جوڑیں،وزیر اطلاعات | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 68%

ShibliFaraz

اسلام آباد:وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ ہماری ایٹمی قوت پاکستان کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے،مریم نواز پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والی ایک نسل کی محنت اور کاوش کو اپنے خاندان سے نہ جوڑیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ‏آج کے دن پاکستان کو اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا،ہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اسکے عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے۔ آپ کی قیادت کی وفا مٹی سے نہیں پیسے سے رہی۔ان وفاؤں کی تصویریں ایون فیلڈ اور دیگر جائیدادوں کی صورت دنیا بھر میں نظر آتی ہیں۔قوم کے بچوں کا مستقبل چھین کر اپنی اولادوں کی زندگی بنانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔3/3وزیر اطلاعات نے لیگی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپنے کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر ہر مرتبہ میدان سے بھاگنے والوں سے قوم آگاہ ہے ، جو اپنے بیانیے سے وفا نہ کرسکے وہ عوام سے کیا وفاء کریں گے،ان وفاؤں کی تصویریں ایون فیلڈ اور دیگر جائیدادوں کی صورت میں دنیا بھر میں نظر...

مریم نواز صاحبہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والی ایک نسل کی محنت اور کاوش کو ہر چیز کی طرح اپنے خاندان سے نہ جوڑیں۔اپنے کارکنوں کو تنہا چھوڑ کر ہر مرتبہ میدان سے بھاگنے والوں سے قوم آگاہ ہے۔جو اپنے بیانیے سے وفاء نہ کرسکے وہ عوام سے کیا وفاء کریں گے؟2/3شبلی فراز کا کہنا تھا کہ قوم کے بچوں کا مستقبل چھین کر اپنی اولادوں کی زندگی بنانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی،مریم نواز پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والی ایک نسل کی محنت اور کاوش کو اپنے خاندان سے نہ...

آج کے دن پاکستان کو اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل ہوا۔ہماری ایٹمی قوت پاکستان اور اسکے عوام کے تحفظ و سلامتی کی ضامن ہے۔قومی وقار اور سالمیت ہمارے لئے سب سے مقدم ہے۔ قوم ملک کے دفاع اور ترقی کیلئے ایک ہے۔1/3

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عمران خان کے حکم پر چینی برآمد کی گئی، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردوعمران خان کے حکم پر چینی برآمد کی گئی، مریم اورنگزیب - ایکسپریس اردولاپتہ وزیراعظم نتھیا گلی میں جھولا جھول رہے ہیں، ترجمان مسلم لیگ ن
Read more »

یاسر نواز کی بہترین آن اسکرین کیمسٹری کس کے ساتھ ہے؟یاسر نواز کی بہترین آن اسکرین کیمسٹری کس کے ساتھ ہے؟پروگرام کی میزبان ندا یاسر نے ان سے دریافت کیا کہ ان کی آن اسکرین کیمسٹری کس کے ساتھ زیادہ اچھی ہے تو انہوں نے ثانیہ سعید اور نادیہ جمیل کا نام لیا۔
Read more »

وزیراعظم آخرٹوئٹر کے علاوہ ہیں کہاں ،بڑے بڑے دعوے کرنے والے عمران خان آج لاپتہ ہیں: مریم اورنگزیبوزیراعظم آخرٹوئٹر کے علاوہ ہیں کہاں ،بڑے بڑے دعوے کرنے والے عمران خان آج لاپتہ ہیں: مریم اورنگزیبوزیراعظم آخرٹوئٹر کے علاوہ ہیں کہاں ،بڑے بڑے دعوے کرنے والے عمران خان آج لاپتہ ہیں: مریم اورنگزیب Read News PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI
Read more »

طیارہ حادثہ کی تحقیقات پر عوام سوال پوچھ رہے ہیں لیکن وزیراعظم لاپتہ ہیں،مریم اورنگزیب کاحکومت سے وزیراعظم کی گمشدگی کااشتہار شائع کرنے کامطالبہطیارہ حادثہ کی تحقیقات پر عوام سوال پوچھ رہے ہیں لیکن وزیراعظم لاپتہ ہیں،مریم اورنگزیب کاحکومت سے وزیراعظم کی گمشدگی کااشتہار شائع کرنے کامطالبہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے لاپتہ ہونے پراظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت سے وزیراعظم کی گمشدگی کااشتہار شائع
Read more »

وزیراعظم آخرٹوئٹر کے علاوہ ہیں کہاں ،بڑے بڑے دعوے کرنے والے عمران خان آج لاپتہ ہیں: مریم اورنگزیبوزیراعظم آخرٹوئٹر کے علاوہ ہیں کہاں ،بڑے بڑے دعوے کرنے والے عمران خان آج لاپتہ ہیں: مریم اورنگزیبوزیراعظم آخرٹوئٹر کے علاوہ ہیں کہاں ،بڑے بڑے دعوے کرنے والے عمران خان آج لاپتہ ہیں: مریم اورنگزیب Lahore Marriyum_A Urges Govt Publish Ad Missing PMImranKhan president_pmln pmln_org PTIofficial PTIOfficialLHR ImranKhanPTI GOPunjabPK pid_gov
Read more »



Render Time: 2025-03-07 00:55:32