اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے لاپتہ ہونے پراظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت سے وزیراعظم کی گمشدگی کااشتہار شائع
مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم کہاں ہیں جب طیارے کا حادثہ ہوا؟،میتیں نہ ملنے پر ان کے پیارے پوچھ رہے ہیں وزیراعظم کہاں لاپتہ ہیں ؟،طیارہ حادثہ کی تحقیقات پر عوام سوال پوچھ رہے ہیں لیکن وزیراعظم لاپتہ ہیں۔
ترجمان مسلم لیگ کاکہنا ہے کہ ایک کروڑنوکریاں،50 لاکھ گھردینے کاوعدہ کرنیوالاوزیراعظم لاپتہ ہیں،پارلیمان کوتالالگاکروزیراعظم لاپتہ ہیں؟،دو سال میں تاریخی 13000 ارب کا قرض لینے والا وزیراعظم لا پتہ ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ وزیراعظم اور گورنر ہاو¿س کو یونیورسٹی بنانے کا دعویٰ کرنے والا وزیراعظم لاپتہ ہے،بطور وزیر اعظم سائیکل پر وزیراعظم ہاو¿س جانے والا وزیراعظم لا پتہ ہے،ٹڈی دل سے فصلیں تباہ ہوگئیں اور وزیراعظم لاپتہ ہیں؟...
ترجمان ن لیگ نے کہاکہ کورونا مریضوں اور اموات کی شرح بڑھتی جا رہی ہے لیکن کوئی حکمت عملی موجود نہیں،بی آر ٹی کے 126 ارب کے کھڈے کھودے گئے لیکن وزیراعظم لاپتہ؟ ،عمران صاحب نے کہاکہ 10ارب درخت لگا دیئے ہیں لیکن زمین پر یہ درخت لاپتہ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفیوزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفی UK Minister DouglasRoss DominicCummings Resigned BorisJohnson LockDown Violations GOVUK BorisJohnson Douglas4Moray
Read more »
وزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفیوزیراعظم کے چیف ایڈوائزر کی لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر حکومتی وزیر مستعفی ARYNews
Read more »
آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
Read more »
2020 کی لاپتہ عیدمیں مٹی میں ملے لوگوں کے وجود ڈھونڈنے والوں کو دیکھتے ہوئے سوچ رہی تھی کہ ان کو تو قرار آ جائے گا مگر وہ لاپتہ افراد جن کی نہ تو زندگی کی خبر ہے نہ موت کی۔۔۔ ان کے منتظر خاندان عیدیں کیسے مناتے ہوں گے؟ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔
Read more »