محبوبہ سے ملاقات کیلئے بیتاب امریکی نوجوان کا جرمنی میں انوکھا ناٹک

United States News News

محبوبہ سے ملاقات کیلئے بیتاب امریکی نوجوان کا جرمنی میں انوکھا ناٹک
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

برلن: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا میں فضائی اور زمینی سفری آمد ورفت پر متاثر ہونے سے ہرشعبہ زندگی کے لوگ متاثر ہوئے ہیں مگر بعض لوگ مختلف حیلے بہانوں سے اب بھی سفر کی کوششیں کررہےہیں۔

اس حوالے سے امریکی نوجوان کا دلچسپ واقعہ سامنے آیا ہے جو واشنگٹن سے آنے والے ایک جہاز میں سفر کرکے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے ہوائی اڈے پر پہنچ گیا۔ وہ امریکا سے جرمنی میں مقیم اپنی گرل فرینڈ سے ملنے آیا مگر فرینکفرٹ ہوائی اڈے پر اسے دھرلیا گیا۔

خبر رساں ادارے کے مطاق واشنگٹن سے آنے والے ایک فلائٹ کے ذریعے آنے والے اس عاشق نا ہنجار نے ہوائی اڈے کے سیکیورٹی عملے کو چکما دینے کے لیے مرمت اور صفائی کرنے والے کارکن کے طورپرظاہر کرنے کی کوشش کی۔ اس نے مرمت کرنے والے کارکنوں کی کٹ پہن رکھی تھی اور ہاتھوں میں سیاہ رنگ کے دو تھیلے اٹھا رکھے تھے۔ اس نے جہازوں کی سیٹوں کے عقب میں موجود ڈبوں کوخالی کرنے کا ڈھونگ رچایا مگر سکیورٹی عملے نے اس کا فراڈ پکڑ لیا۔

پولیس نے اسے پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لیا تو اس نے بتایا کہ وہ کوئی مرمتی کارکن نہیں بلکہ جرمنی میں مقیم اپنے محبوبہ سے ملنے کے لیے آیا ہے۔ اس کے بعد اسے واپس امریکا بھیج دیا گیا تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا اس کی محبوبہ کے ساتھ اس کی ملاقات کرائی گئی یا نہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

فرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئیفرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئیفرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئی France Coronavirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
Read more »

فوج کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز: رقم آئے گی کہاں سے؟فوج کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی تجویز: رقم آئے گی کہاں سے؟ایک ایسے وقت میں جب کورونا کی وبا کی وجہ سے آنے والے دنوں میں پاکستانی معیشت کے لیے شدید مشکل دور کی پیشنگوئی کی جا رہی ہے، پاکستان کی وزارت دفاع نے مسلح افواج کے اہلکاروں کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کے لیے وزارت خزانہ کو ایک خط لکها ہے۔
Read more »

دیگر ممالک کی نسبت پاکستانی کورونا سے کم متاثر ہوئے، شفقت محموددیگر ممالک کی نسبت پاکستانی کورونا سے کم متاثر ہوئے، شفقت محمودRead More : ShafqatMahmood Covid_19 CoronaVirusUpdate Coronavirus TogetherWeCan CoronavirusPandemic PakistanFightsCorona CoronavirusInPakistan Newsonepk
Read more »

کراچی میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد، موت کی وجہ قتل قرار - ایکسپریس اردوکراچی میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد، موت کی وجہ قتل قرار - ایکسپریس اردوفوری طور پر وجہ موت کا علم نہیں ہوسکا ، ریسکیو حکام
Read more »

امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعتامریکہ میں صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی سپریم کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت شروع کی ہے جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات کو مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔
Read more »

امریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروعامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروعامریکی سپریم کورٹ میں ٹرمپ کی ذاتی مالیت کے حوالے سے مقدمے کی سماعت شروع Trump USA SupremeCourt Case FinancialRecords realDonaldTrump StateDept SecPompeo
Read more »



Render Time: 2025-03-10 23:46:23