مجھ سے پیپلزپارٹی کے 7 ایم این ایز نے این آر او مانگا: مراد سعید کا دعویٰ

United States News News

مجھ سے پیپلزپارٹی کے 7 ایم این ایز نے این آر او مانگا: مراد سعید کا دعویٰ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: مراد سعید نے کہا ہے کہ مجھ سے پیپلزپارٹی کے 7 ایم این ایز نے این آر او مانگا، ایک ایم این اے اس وقت یہاں بیٹھا ہے، یہاں پر منتیں اور پیچھے سازشیں کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے قومی

اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا اگر میرا سر بھی قلم کر دیا جائے تو سٹیٹس کو کا ساتھ نہیں دوں گا، سوشل میڈیا پر میرے خلاف مہم چل رہی ہے، کیا ان کا کوئی ڈیٹا نہیں، سوشل میڈیا پر ورکرز وہ کرتے ہیں جو ان کی قیادت کہتی ہے۔ انہوں نے کہا پی ٹی آئی حکومت نے کفایت شعاری کے ساتھ نظام کی بہتری پر توجہ دی، حقائق اور اعدادو شمار کے بغیر بجٹ پر تنقید مضحکہ خیزہے۔

مراد سعید کا کہنا تھا سیاسی مخالفت کے نام پر میرے خاندان کیخلاف تضحیک آمیز گفتگو کی گئی، دلائل کے بجائے ذات پر حملے کرنا قابل مذمت ہے، میری تقاریر دیکھ لیں، میں نے کسی کی ذات پر حملہ نہیں کیا، میں ذاتی حملے نہیں کر رہا، دلیل سے بات کرنے کا حامی ہوں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تو لاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا:وزیراعظمصوبے مجھ سے پوچھ لیتے تو لاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا:وزیراعظمصوبے مجھ سے پوچھ لیتے تو لاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا:وزیراعظم PMImranKhan Islamabad CoronaVirus LockDown ReliefPackages Pandemic PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
Read more »

تمہاری مجھ تک رسائی روکنے کیلئے1 کروڑ60لاکھ فالوورز چٹکی میں اڑادیئے، ...تمہاری مجھ تک رسائی روکنے کیلئے1 کروڑ60لاکھ فالوورز چٹکی میں اڑادیئے، ...'تمہاری مجھ تک رسائی روکنے کیلئے1 کروڑ60لاکھ فالوورز چٹکی میں اڑادیئے'، سوناکشی سہنا ایک بار پھر میدان میں آگئیں
Read more »

لاک ڈاؤن نے جوحالات پیدا کیے اس کی مثال نہیں ملتی،صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تولاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا،وزیراعظم عمران خانلاک ڈاؤن نے جوحالات پیدا کیے اس کی مثال نہیں ملتی،صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تولاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ احساس کیش پروگرام میں شفاف طریقے سے پیسے دیئے گئے،لاک ڈاؤن نے جوحالات پیدا کیے اس کی مثال نہیں
Read more »

ٹڈی دل کیخلاف آپریشن کیلئے42 اضلاع میں سروے کیا گیا، این ایل سی سیٹڈی دل کیخلاف آپریشن کیلئے42 اضلاع میں سروے کیا گیا، این ایل سی سیاین ایل سی سی کے مطابق سندھ میں 24 گھنٹوں میں 79481 ایکڑ پر سروے کیا گیا، سندھ کے 6 اضلاع میں 2624 ایکڑ پرآپریشن کیا گیا۔
Read more »

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی این ایف سی میں تقرری کالعدم قرارمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی این ایف سی میں تقرری کالعدم قرارمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی این ایف سی میں تقرری کالعدم قرار BHC Declares a_hafeezshaikh Secretary Finance Appointment NFC Invalid FinMinistryPak pid_gov
Read more »

این ایف سی تشکیل کیس،اسلام آبادہائیکورٹ کاخصوصی بنچ بنانے کافیصلہاین ایف سی تشکیل کیس،اسلام آبادہائیکورٹ کاخصوصی بنچ بنانے کافیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)این ایف سی تشکیل کیس میں اسلام آبادہائیکورٹ کاخصوصی بنچ بنانے کافیصلہ کیاہے،جسٹس گل حسن اورنگزیب نے ڈویژن بنچ بنانے کی سفارش
Read more »



Render Time: 2025-03-01 23:37:45