تمہاری مجھ تک رسائی روکنے کیلئے1 کروڑ60لاکھ فالوورز چٹکی میں اڑادیئے، ...

United States News News

تمہاری مجھ تک رسائی روکنے کیلئے1 کروڑ60لاکھ فالوورز چٹکی میں اڑادیئے، ...
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

'تمہاری مجھ تک رسائی روکنے کیلئے1 کروڑ60لاکھ فالوورز چٹکی میں اڑادیئے'، سوناکشی سہنا ایک بار پھر میدان میں آگئیں

انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے طویل پیغام میں انہوں نے نفرت کا پرچار کرنے والوں کو پیغام دیتے ہوئے مزید کہا کہ تمہاری منفی سوچ میں میرے لیے کچھ نہیں تھا اس لیے مجھ تک براہ راست رسائی کو روکنے کے لیے میں نے وہ ایک کروڑ ساٹھ لاکھ فالوورز چٹکی میں اڑادیے جو گزشتہ دس سال میں بنائے گئے تھےاور مجھے ایسا ہی کرنا پسند ہے۔

میں نفرت اور ٹرولنگ کرنے والوں کو صرف محبت کا ہی پیغام دوں گی، اب جتنی چاہو نفرت کرو لیکن یاد رکھو وہ مجھ تک نہیں پہنچے گی۔ساتھ ہی انہوں نے کہا اس ساری صورتحال کا وہ لوگ بھی شکار ہوئے ہیں جو سچ میں ان سے پیار کرتے ہیں انہوں نے ان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ سب کی سپورٹ اور محبت نے ہی مجھے آگے بڑھنے کا موقع دیا، اسی لیے جہاں بھی رہیں ایسے ہی محبت کو پھیلاتے رہیں۔

خیال رہے گزشتہ روزٹویٹر ٹرولنگ سے تنگ آکر بالی ووڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا نے ٹویٹر کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹر چھوڑنے کا اعلان اپنی انسٹا گرام پوسٹ پر کیا ہے۔سوناکشی نے ٹوئٹر سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے انسٹاگرام پر اپنے آخری ٹویٹ کا سکرین شاٹ شئیر کیا-

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تو لاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا:وزیراعظمصوبے مجھ سے پوچھ لیتے تو لاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا:وزیراعظمصوبے مجھ سے پوچھ لیتے تو لاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا:وزیراعظم PMImranKhan Islamabad CoronaVirus LockDown ReliefPackages Pandemic PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
Read more »

لاک ڈاؤن نے جوحالات پیدا کیے اس کی مثال نہیں ملتی،صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تولاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا،وزیراعظم عمران خانلاک ڈاؤن نے جوحالات پیدا کیے اس کی مثال نہیں ملتی،صوبے مجھ سے پوچھ لیتے تولاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا،وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ احساس کیش پروگرام میں شفاف طریقے سے پیسے دیئے گئے،لاک ڈاؤن نے جوحالات پیدا کیے اس کی مثال نہیں
Read more »

کرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب میں منہ ڈھانپنا لازمی قرارکرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے پنجاب میں منہ ڈھانپنا لازمی قرارلاہور : محکمہ صحت پنجاب میں منہ ڈھانپنے کی پانبدی عائد کردی، پابندی قانون برائے امتناع وبائی امراض پنجاب 2020 کے سیکشن 4 اور 5 کے تحت لگائی گئی۔
Read more »

کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گیکراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گیاسلام آباد : کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی، رپورٹ میں اب تک ہونے والے تمام شواہدکوشامل کیا گیا ہے
Read more »

کورونا وائرس، پاکستان میں اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہکورونا وائرس، پاکستان میں اموات اور متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 119 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ اب تک ہونے والی اموات کی تعداد تین
Read more »

سورج گرہن سے جڑی توہم پرستی، معذور بچوں کو زمین میں دبایا گیاسورج گرہن سے جڑی توہم پرستی، معذور بچوں کو زمین میں دبایا گیاملک میں آج سورج گرہن کے دوران بعض افراد نے توہم پرستی اور اندھے اعتقاد کے باعث اپنے معذور بچوں کو زمین میں گردن تک دبا دیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-03 01:17:25