مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی این ایف سی میں تقرری کالعدم قرار

United States News News

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی این ایف سی میں تقرری کالعدم قرار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی این ایف سی میں تقرری کالعدم قرار BHC Declares a_hafeezshaikh Secretary Finance Appointment NFC Invalid FinMinistryPak pid_gov

بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس نذیراحمد لانگو پرمشتمل بینچ نے نیشنل فنانس کمیشن سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت کی۔ عدالت نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے جاری کردہ ٹرمز آف ریفرنس بھی کالعدم قرار دے دیے۔

عدالت نے متفرق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا کہ این ایف سی کے لیے ممبران کی تقرری قواعد و ضوابط اور آئین کے مطابق نہیں لہٰذا صدر مملکت گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ یا صوبائی حکومت کی مشاورت و سفارش پر نئے ممبر کی تقرری عمل میں لائیں۔فیصلے میں کہا گیا کہ حکومت این ایف سی ایوارڈ کی تشکیل کے حوالے سے آئین کے آرٹیکل 160 کو ملحوظ خاطر رکھے۔آئین کے آرٹیکل 160-3A کے تحت صوبوں کا حصہ پچھلے ایوارڈ سے کم نہیں ہونا چاہیے جبکہ 7 ویں این ایف سی ایوارڈ پر بھی بعد میں کٹ لگایا گیا تھا اس سے وفاق اور...

یاد رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 12 مئی 2020 کو 10واں قومی مالیاتی کمیشن تشکیل دیا تھا۔ جس میں بلوچستان سے جاوید جبار کی بطور رکن تقرری عمل میں لائی گئی تھی تاہم ان کی تقرری اور 10ویں این ایف سی ایوارڈ کے ٹرمز آف ریفرنس کو بلوچستان ہائی کورٹ میں متفرق آئینی درخواستوں کے ذریعے چیلنج کیا گیا تھا۔بلوچستان کی جانب سے رکن مقرر ہونے والے جاوید جبار نے بعد ازاں مستعفی ہونے کااعلان کیا تھا۔ تاہم درخواست گزاران نے ٹرمز آف ریفرنس ودیگر کے حوالے سے آئینی درخواستوں کی پیروی جاری رکھی جس پر عدالت...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بلوچستان ہائیکورٹ، مالیاتی کمیشن میں حفیظ شیخ اور وفاقی سیکریٹری خزانہ کی تقرری کالعدمبلوچستان ہائیکورٹ، مالیاتی کمیشن میں حفیظ شیخ اور وفاقی سیکریٹری خزانہ کی تقرری کالعدمبلوچستان ہائیکورٹ، مالیاتی کمیشن میں حفیظ شیخ اور وفاقی سیکریٹری خزانہ کی تقرری کالعدم ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »

کوئی معاون خصوصی یا مشیر دہری شہریت نہیں چھپائےگا، فیصل واوڈا -کوئی معاون خصوصی یا مشیر دہری شہریت نہیں چھپائےگا، فیصل واوڈا -اسلام آباد: وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کوئی معاون خصوصی یا مشیر اپنی دہری شہریت نہیں چھپائےگا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ کوئی ایسا حکومتی رکن نہیں جوبیرون ملک نوکری کر رہا ہو، اب کوئی معاون خصوصی یا مشیر اپنی …
Read more »

اسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا: فواد چودھریاسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا: فواد چودھریاسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا: فواد چودھری Read News Asad_Umar JahangirKTareen fawadchaudhry MoIB_Official pid_gov
Read more »

مارکیٹ سے پیٹرول غائب: سپیکر قومی اسمبلی نے مشیر پٹرولیم سے رپورٹ طلب کرلی۔مارکیٹ سے پیٹرول غائب: سپیکر قومی اسمبلی نے مشیر پٹرولیم سے رپورٹ طلب کرلی۔مارکیٹ سے پیٹرول غائب: سپیکر قومی اسمبلی نے مشیر پٹرولیم سے رپورٹ طلب کرلی۔ Pakistan PTIGovernment PetrolShortage PetrolCrisis SpeakerNA AsadQaiser PetroleumAdvisor Report PTIofficial pid_gov AsadQaiserPTI NAofPakistan ImranKhanPTI
Read more »

اسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا: فواد چودھریاسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا: فواد چودھریاسلام آباد:   وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ فوج وزیر اعظم عمران خان کی پوری حمایت کر رہی ہے، وزیر اعظم نے اپنے وزیر کو کہہ دیا
Read more »

اسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا، فواد چودھری کا انکشافاسدعمر کو جہانگیر ترین نے وزارت خزانہ سے فارغ کرایا، فواد چودھری کا انکشافاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ جہانگیر ترین نے زور لگا کر اسد عمر کو وزارت سے فارغ کرایا
Read more »



Render Time: 2025-03-03 01:05:17