مارکیٹ سے پیٹرول غائب: سپیکر قومی اسمبلی نے مشیر پٹرولیم سے رپورٹ طلب کرلی۔ Pakistan PTIGovernment PetrolShortage PetrolCrisis SpeakerNA AsadQaiser PetroleumAdvisor Report PTIofficial pid_gov AsadQaiserPTI NAofPakistan ImranKhanPTI
پیٹرولیم سے رپورٹ طلب کرلی،منگل کے روز سپیکر قومی اسمبلی کی زیرصدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی جنید اکبر نے توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں پٹرول سستا ہونے کے بعد اسے غائب کر دیا گیا،عوام سڑکوں پر خوار ہو رہے ہیں،کہیں بھی حکومت نام کی چیز نہیں بلکہ انتظامیہ بھی بری طرح ناکام ہو چکی ہے، ان کا کہنا تھا کہ
پٹرولیم بحران کیو جہ سے عوام اور ہمیں تکالیف کا سامنا کرنا پڑا جبکہ پٹرولیم بحران کی وجہ سے حکومت کو سبکی کا سامنا ہے،انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس پٹرولیم بحران پر ایوان میں بحث کر کے حقیقت کو سامنے لایا جائے جو بھی ذمہ دار ہیں ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے جس پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نوٹس لیتے ہوئے مشیر پٹرولیم سے آئندہ پیر تک رپورٹ طلب کرتے ہوئے وضاحت مانگ لی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی وزیر حج کا نور الحق سے رابطہ، حج سے متعلق فیصلے سے آگاہ کیاسعودی وزیر حج کا نور الحق سے رابطہ، حج سے متعلق فیصلے سے آگاہ کیا Hajj2020 Pakistan Return Payments Registered Pilgrims MORAisbOfficial MoIB_Official pid_gov
Read more »
دورہ انگلینڈ روانگی سے قومی کرکٹ ٹیم کو دھچکا، 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئےدورہ انگلینڈ روانگی سے قومی کرکٹ ٹیم کو دھچکا، 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے TheRealPCB TheRealPCBMedia EnglandTour PakistanCricketTeam CoronaPositive COVID19Pakistan
Read more »
وفاقی وزارت تعلیم نے اسکول کھولنے سے متعلق صوبوں سے تجاویز طلب کر لیں
Read more »
سورج پھر سے کرنیں بکھیرنے لگا، صبح سے لگا گرہن اختتام پذیر
Read more »